یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

ناظم رضا مصباحی نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 19, 2016

  1. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    پاکستان میں کسی نے شاید ان پیج کے نوری نستعلیق کی اشکال کو ہٹاکر خطاط قمر رشید صاحب کی خطاطی کی ہوئی اشکال سیٹ کر دی ہیں . یوں ان کی خطاطی ٹائپ ہو رہی ہے.کافی دنوں سے ہاتھ پیر مارنے کے باوجود یہ ان پیج نہیں مل سکا. اگر کسی صاحب کے پاس اس کی کوئی خیر خبر ہو تو بتائیں. تلاش صرف خطاطی کی وجہ سے ہے ورنہ ان پیج تو بے شمار موجود ہیں!!!! [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    شاکرالقادری متلاشی arifkarim
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 19, 2016
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,207
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    میں اس انپیج کی شکل پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں۔ویسے رابطے کی تفصیل موجود ہے ویلکم اسکرین پہ۔
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 19, 2016
    • متفق متفق × 1
  3. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    اس کا ڈاؤن لوڈنگ لنک مل سکتا ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  4. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    ایک بار رابطہ ہوا تھا لیکن انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا تھا. یہاں انڈیا سے خریدنے میں ویسے ہی دقتیں ہیں. اس کی خرید و فروخت غیر قانونی ہی ہے.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    کوئی صاحب فروخت کر رہے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  6. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    یہاں سے
    یہاں سے
    لگتا ہے یہاں سے اچھی خیر خبر ملے گی ۔۔۔۔۔۔
    بہت دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    شکریہ بھائی. یہ وہ نہیں ہے. اس ان پیج کی تلاش میں میں تقریباً دس سیٹپ ڈاؤنلوڈ کر چکا ہوں.
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 19, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    ہنستے مسکراتے رہیں سدا میرے بھائی
    تلاش جاری ہے ۔ فکر نہ کریں ۔
    مل جائے گا کہیں گر نیت ہوئی سچی ۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    اصلاح کے لیے آپ کا بھی شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. توصیف یوسف مغل

    توصیف یوسف مغل محفلین

    مراسلے:
    413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں نے تو ڈاؤن لوڈ کر لیا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہی والا یا کوئی اور؟
     
  13. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ مفت تو نہیں ہے۔ برائے فروخت یہاں سے حاصل کر لیں۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  14. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    میرے پاس موجود ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  15. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,207
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    ہوسکے تو ذپ کردیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    مجھے ایک دوست نے سینڈ کیا تھا فیس بک پر ۔۔۔ ابھی چیک کیا تو وہاں پر attachment could not be loaded کا آپش آ رہا ہے لنک کی جگہ :(
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  17. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    اگر عنایت کر دیں تو مہربانی ہوگی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    از راہ کرم لنک مجھے ذپ کردیں نوازش ہوگی
    شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    مجھے بھی عنایت کر دیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمد عبدالباسط

    محمد عبدالباسط محفلین

    مراسلے:
    4
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بھائی ناظم صاحب ! آپ سے دوبارہ رابطہ نہیں ہوپایا ۔ ۔ ۔ میں نے نیا ورژن مزید سکرین شاٹس کے ساتھ اپ لوڈ کر دیئے ہیں
    لنک : www.mabdesigners.com/p/inpage.html
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏جنوری 25, 2016
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر