یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

ناظم رضا مصباحی نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 19, 2016

  1. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    اسی دھاگے میں میں نے کہیں اس تحریف شدہ ان پیج کی تفصیل لکھی ہے پڑھ لیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    جی یہ والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی ہے
    اللہ ہدایت دے ان لوگوں کو جنہوں نے ابو جی کی خطاطی لے کے ان پیج کی نئی اسپلیش سکرین بنا ڈالی :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  3. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    جناب تو کیا یہ غلط ہے۔۔۔؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حوالہ دینا چاہئے تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    یہ بات تو صحیح ہے۔۔
    جو دیکھے گا اسے ایسا لگے گا یہ فونٹ اس انپیج میں ہوگا۔۔۔
    لیکن ایسا کچھ ہے ننہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی یہ صرف فضول کی اشتہار بازی ہے
     
    • متفق متفق × 2
  7. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    بلکل صحیح
     
    • متفق متفق × 1
  8. مفت خور

    مفت خور محفلین

    مراسلے:
    35
    اسی خطاطی والا انپیج کسی کو درکار ھے تو پی ایم کرے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,234
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    فونٹ ہیک ہوگیا کیا۔۔۔:laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. sayani

    sayani محفلین

    مراسلے:
    126
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    کیا میں بھی لائن میں آسکتا ہوں کہ شائد مجھے بھی اےانپیج مل جاے ۔۔ شکریہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. حامد محمود

    حامد محمود محفلین

    مراسلے:
    29
    جھنڈا:
    Philippines
    موڈ:
    Amazed
    ارے بھائی کیا کہہ رہے ہیں آپ لوگ 2000 روپے میں اِنپیج اتنے پیسوں میں تو ایک عدد پُرانا کمپیوٹڑ بھی مل جاتا ہے۔
    ویسے ہم تو توکبھی سوفٹویر خرید کر استعمال نہیں کیا۔ ہم تو ہزاروں ڈالڑ کے سافٹویر مفت میں استعمال کرتے ہیں۔
    ہم تو کیا پاکستان کے 99.99% لوگ مفت سافٹویر استعمال کرتے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,475
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ماشااللّہ۔ چوری اور سینہ زوری
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. حامد محمود

    حامد محمود محفلین

    مراسلے:
    29
    جھنڈا:
    Philippines
    موڈ:
    Amazed
    اگر کوئی نیا سافٹ ویر مارکیٹ میں آئے تو تھوڑی دیر صبر کر لینا چاہیے بجائے اِس کے کہ اُس سافٹ ویر کو خریدا جائے۔ کچھ عرصے بعد وہ سافٹویر نیٹ پر مفت میں دستیاب ہوجاتا ہے۔
    صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. حامد محمود

    حامد محمود محفلین

    مراسلے:
    29
    جھنڈا:
    Philippines
    موڈ:
    Amazed
    کاہے کی چوری حضرت؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بالی وڈ سافٹوئیر ہے جناب جانیں دیں۔ اسپر بحث ہو چکی ہے محمد وارث :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    چلیں بحث ہو چکی، لیکن آپ ذرا کوئی لنک پوسٹ کر کے دیکھیں، پھر دیکھیے کیا ہوتا ہے۔ ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. ڈیال

    ڈیال محفلین

    مراسلے:
    5
    مجھے انڈراٸڈ پر چلنے والے ان پیج کی سخت ضرورت ہے جو بالکل ونڈو والے ان پیج کی طرح کام کرے
     
  18. یاسر حسنین

    یاسر حسنین محفلین

    مراسلے:
    77
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اب تک ایسی کوئی بھی ایپلیکیشن نظر سے نہیں گزری جو ان پیج کی فائل کو انڈرائڈ پر کھول سکے۔
     

اس صفحے کی تشہیر