یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

ناظم رضا مصباحی نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 19, 2016

  1. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    بهائ کیا یہاں سے ڈاؤنلوڈ ہو جائےگا۔۔۔؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  2. محمد عبدالباسط

    محمد عبدالباسط محفلین

    مراسلے:
    4
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی بھائی یہاں سے ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا ۔ ۔ ۔ مگر ڈاؤنلوڈنگ کے بعد آپ سے اس کا پاس ورڈ مانگا جائے گا انسٹالیشن کے لئے جو کہ آپ کو مجھ سے خریدنا پڑے گا ۔ ۔ ۔ ویب سائٹ پر مزید تفصیلات موجود ہیں
    شکریا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    اچھا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    قیمت؟
     
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    نئے فانٹ کی خطاطی کس کی ہے اور کیا یہ لگیچر ہیں یا خالی کیریکٹر؟
     
  6. محمد عبدالباسط

    محمد عبدالباسط محفلین

    مراسلے:
    4
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جیسا کہ بھائی ناظم رضا صاحب نے اوپر فرمایا کہ یہ قمر رشید صاحب کی خطاطی ہے ۔ ۔ ۔ قیمت اس کی پاکستانی 2000 روپے ہے۔
    شکریہ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  7. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    آپ کے بلاگ پر do-request-to-make-your-own-inpage؎
    کا لنک بھی موجود ہے اس سے کیا مراد ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    سافٹویر تو ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے۔ قیمت کیلئے ذاتی پیغام چیک کریں۔
     
  9. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اپنی مرضی کا انپیج سلوائیں۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. محمد عبدالباسط

    محمد عبدالباسط محفلین

    مراسلے:
    4
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جناب یہ بلاگ میرے ایک دوست نے ترتیب دیا تھا ۔ ۔ ۔ بہت پرانا بلاگ ہے میں اس پر اب کام نہیں کر رہا۔ ۔ ۔ موجودہ بلاگ کا لنک درج ذیل ہے شکریہ
    http://www.mabdesigners.com/p/inpage.html
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,207
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    اس انپیج کی قیمت تو مناسب معلوم ہورہی ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    احباب کو مطلع کر دوں کہ یہ فونٹ مکمل نہیں ہے
    اس میں رشید قمر صاحب کے صرف چند لگیچرز شامل کیے گئے ہیں اور جس کی وجہ سے فونٹ کی کرننگ بھی خراب ہو گئی ہے ۔۔ نوری نستعلیق فونٹ کی صرف چند فائلز کو ری پلیس کیا گیا ہے ۔۔۔
    اور یہ کوئی نیا ان پیج نہیں بس ریسورس ہیکرز نامی سوفٹ وئیر کا کمال ہے۔۔۔ جس کی مدد سے ان پیج کا آئی کون ،سپلیش سکرین اور مینوز اور ٹول بارز وغیرہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جا سکتی ہے :p ۔۔۔ اور یہ کمال میں آج سے 8 سال پہلے دکھا چکا ہوں ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  13. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    خود تعریفی اور پوچھ پوچھ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    اس کا مطلب یہی ہے اوشو بھائی کہ آپ اپنی مرضی کی سپلیش سکرین لگوا کے اور مینوز اور ٹول بار اور ڈائیلاگ باکسز میں تھوڑی بہت تبدیلیاں کروا کہ ایک عدد ’’نیا‘‘ ان پیج بذریعہ ریسورس ہیکر نامی سوفٹ وئیر بنوا سکتے ہیں :p
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    چیز وہی بس نام نیا۔
     
  16. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    آپ کو چاہیے ایک عدد ایسا نیا ان پیج ۔۔۔ آپ خود بنا سکتے ہیں یار ۔۔۔۔ سچ میں بہت آسان بغیر کسی پروگرامنگ لینگوئج کے ;)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی ریسورس ہیکر تو استعمال کیا ہوا ہے۔ مجھے حیرت تو ان پر ہوتی ہے جو ہر سال وہی سنہ 2000 والا انپیج نئے اسپلیش اسکرین کیساتھ ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں تاکہ نیا لگے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    کیا یہ عمل دھوکہ دہی یا جعل سازی نہیں کہلائے گا ۔۔۔۔۔؟
    کیا اصل ان پیج بنانے والے اس کے خلاف قانونی کاروائی کر سکتے ہیں ۔۔؟
    بہت دعائیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پاکستان بنانے والوں کیخلاف آج تک کوئی قانونی کاروائی ہوئی ہے؟ :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    آج کل بھی پاکستان کی مارکیٹ میں وہی ان پیج 2000 ہی کئے نئے ناموں کے ساتھ صرف -اسپلیش سکرین کی تبدیلی کے ساتھ چل رہا ہے ۔۔۔ لوگوں کے نئے یونی کوڈ ان پیج کا علم ہی نہیں ۔۔ میرے اندازے کے مطابق 80 فی صد سے زائد لوگ ابھی تک پرانا ان پیج استعمال کر رہے ہیں لیکن نئے نام سے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر