1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

ناظم رضا مصباحی نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 19, 2016

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    لاہوری خط ہے۔ آپ لوگ ہی ہوں گے۔

    انپیج 3 میں تو کوئی بھی فانٹ چل جاتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  2. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    میری معلومات کے مطابق رشید قمر صاحب کے کچھ شاگردوں اور بیٹوں نے یہ لگیچرز ری پلیس کیے ہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  3. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    عارف بھائی میرے پاس وہ فانٹس انپیج میں شو ہورہے ہیں لیکن لکھو تو جمیل نوری نستعلیق میں ھی لکھا آتا ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    خیر چند لگیچرز کی ریپلیسمنٹ سے کام نہیں چلے گا۔ اگر واقعی اس خطاطی پر مبنی کچھ بنانا ہے تو از سر نو تمام لگیچرز بنانے ہوں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پھر آپ کے پاس انپیج کا کوئی پرانا ورژن ہے۔ یونیکوڈ ورژن میں تمام فانٹس چل جا تے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  6. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    یونیکوڈ ورژن کا ڈاؤن لوڈ لنک مل سکتا ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    قمر رشید صاحب کی خطاطی دہلوی اور لاہوری کا امتزاج لگتی ہے اور موجودہ خطوط سے کافی ممتاز نظر آتی ہے۔ انہوں نے اپنے خط میں جدت پیدا کی ہے۔ بس یہی وجہ ہے اس میں دلچسپی کی۔ ورنہ پرانے ان پیج تو بے شمار پڑے ہیں کب سے انہی استعمال بھی نہیں کیا۔۔۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    یہ zzzz فائل اپن ککیسے ہوگی۔۔۔؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    نیند میں جا کر کھول لیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ان پیج کا خطاطی ورژن کونسا ھے ویسے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    Inpage 2014 Khattat یہ لکھ کر سرچ کریں
     
  12. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    یہ انپیج ٹهیک طریقے سے کام نہیں کر رہا ہے۔۔
    الفاظ اپر نیچے ہوتے ہیں اس میں۔۔
    فائل گڑبڑ ہے
     
    • متفق متفق × 1
  13. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    یہ کون سا انپیج ہے۔۔؟ اور یہ فونٹ۔۔۔؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,301
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ کیا جگہ ہے دوستو
    یہ کون سا انپیج ہے
     
    آخری تدوین: ‏فروری 11, 2016
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    یہی انپیج کا خطاطی ورژن ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    جناب لیکن اس میں یہ فونٹ نہیں ہے
     
    • متفق متفق × 1
  17. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    ان پیج پرانا والا ہی ہے اور یہ فونٹ نہیں نصر اللہ مہر صاحب کی خطاطی ہے شاید۔۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  18. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    مجھے بھی یہی لگ رہا تھا.
    خیر
     
  19. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
  20. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    اس کی ایکسٹینشن rar. کر کے اوپن کر لیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر