یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

ناظم رضا مصباحی نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 19, 2016

  1. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    نایاب بھائی پاکستان میں کاپی رائٹس کا قانون تو موجود ہے مگر عمل درآمد ایک فیصد بھی نہیں ہوتا ۔۔۔ انہیں مسائل کی وجہ سے تو سوفٹ وئیر انڈسٹری کا پاک میں کوئی مستقبل نہیں :(
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یونیکوڈ انپیج میں سوائے فیض نستعلیق کے کچھ نیا ہو تو انہیں بھی علم ہو نا۔ لیٹسٹ ورژن میں بس بلوچی ایڈ کر کے بڑا معرکہ مارا ہے :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اصل میں ابھی پاکستانی اشرافیہ اس فیلڈ میں نہیں آئی ہے۔ جب ڈیفنس کے سافٹوئیر بنیں گے تو پھر اس قانون پر عمل بھی ہوگا اور پکڑ دھکڑ بھی۔
     
    • متفق متفق × 1
  4. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    شاید جلد کچھ لوگ کے ہوش اڑنے والے ہیں.
    صبر کرو:p
    صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے;)
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 29, 2016
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  5. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,207
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    ایسا کیا کرنے والے ہیں جناب ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    جناب ہم نہیں کچھ کرنے والے ہیں۔۔۔
    بس تھوڑا سا صبر کرو:clock:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    بھائی ہوش ایسے ہوتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  8. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,321
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    اڑنےکے بعد ویسا ہی ہو جاتا ہے:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    یہ ان پیج میرے پاس ہے
     
    آخری تدوین: ‏فروری 10, 2016
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    دست سوال دراز ہے :)
    نوری نستعلیق کی تبدیل کردہ 80 فائلیں ہی مل جاتیں۔۔۔۔
    حالانکہ مجھے بھی ایک ملا ہے.... Noori nastaliq کی فائلس گڑ بڑ ہیں.... بیرنگ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئ ہے. قابک استعمال نہیں ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ذاتی پیغام میں اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین محفلین

    مراسلے:
    2,085
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شکریہ ۔ اگر یہ کام بھی کرے تو
     
    • متفق متفق × 1
  13. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اسکا ایک ورژن ہمارے پاس بھی ہے لیکن یہ نامکمل فانٹ ہے، جس مرضی ورژن میں چیک کر لیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    جی وہ میں پہلے ہی اوپر بتا چکا ہوں اورعبدالمجید بھائی کو میں نے ہی دیا تھا :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    قابل استعمال :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    میں نے اس کے خالق سے نئے ورژن میں تبدیلیوں سے متعلق پوچھا تھا مگر اسنے فانٹ کے حوالے سے کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا۔ وگرنہ 20 ڈالر کا خریدنے میں کوئی مسئلہ نہیں تھا۔
     
  17. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    اس کا اصل خالق کون ہے ؟؟؟
     
  18. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اس انپیج کا یا فانٹ فائلوں؟
     
  19. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    فانٹ فائلوں کا
     
  20. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    انپیج میں اگر کوئی فانٹ انسٹال کرنا ہو تو کیسے کیا جائے
    میرے پاس انپیج کا خطاطی ورژن ہے
     

اس صفحے کی تشہیر