یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

متلاشی

محفلین
کیا یہ عمل دھوکہ دہی یا جعل سازی نہیں کہلائے گا ۔۔۔۔۔؟
کیا اصل ان پیج بنانے والے اس کے خلاف قانونی کاروائی کر سکتے ہیں ۔۔؟
بہت دعائیں
نایاب بھائی پاکستان میں کاپی رائٹس کا قانون تو موجود ہے مگر عمل درآمد ایک فیصد بھی نہیں ہوتا ۔۔۔ انہیں مسائل کی وجہ سے تو سوفٹ وئیر انڈسٹری کا پاک میں کوئی مستقبل نہیں :(
 
arifkarim

معطل
آج کل بھی پاکستان کی مارکیٹ میں وہی ان پیج 2000 ہی کئے نئے ناموں کے ساتھ صرف -اسپلیش سکرین کی تبدیلی کے ساتھ چل رہا ہے ۔۔۔ لوگوں کے نئے یونی کوڈ ان پیج کا علم ہی نہیں ۔۔ میرے اندازے کے مطابق 80 فی صد سے زائد لوگ ابھی تک پرانا ان پیج استعمال کر رہے ہیں لیکن نئے نام سے :)
یونیکوڈ انپیج میں سوائے فیض نستعلیق کے کچھ نیا ہو تو انہیں بھی علم ہو نا۔ لیٹسٹ ورژن میں بس بلوچی ایڈ کر کے بڑا معرکہ مارا ہے :)
 
arifkarim

معطل
نایاب بھائی پاکستان میں کاپی رائٹس کا قانون تو موجود ہے مگر عمل درآمد ایک فیصد بھی نہیں ہوتا ۔۔۔ انہیں مسائل کی وجہ سے تو سوفٹ وئیر انڈسٹری کا پاک میں کوئی مستقبل نہیں :(
اصل میں ابھی پاکستانی اشرافیہ اس فیلڈ میں نہیں آئی ہے۔ جب ڈیفنس کے سافٹوئیر بنیں گے تو پھر اس قانون پر عمل بھی ہوگا اور پکڑ دھکڑ بھی۔
 
یہ ان پیج میرے پاس ہے

دست سوال دراز ہے :)
نوری نستعلیق کی تبدیل کردہ 80 فائلیں ہی مل جاتیں۔۔۔۔
حالانکہ مجھے بھی ایک ملا ہے.... Noori nastaliq کی فائلس گڑ بڑ ہیں.... بیرنگ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئ ہے. قابک استعمال نہیں ہے۔
 
ذاتی پیغام میں اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں
 
arifkarim

معطل
جی وہ میں پہلے ہی اوپر بتا چکا ہوں اورعبدالمجید بھائی کو میں نے ہی دیا تھا :)
میں نے اس کے خالق سے نئے ورژن میں تبدیلیوں سے متعلق پوچھا تھا مگر اسنے فانٹ کے حوالے سے کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا۔ وگرنہ 20 ڈالر کا خریدنے میں کوئی مسئلہ نہیں تھا۔
 
باباجی

محفلین
انپیج میں اگر کوئی فانٹ انسٹال کرنا ہو تو کیسے کیا جائے
میرے پاس انپیج کا خطاطی ورژن ہے
 
Top