یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

بھائی ناظم صاحب ! آپ سے دوبارہ رابطہ نہیں ہوپایا ۔ ۔ ۔ میں نے نیا ورژن مزید سکرین شاٹس کے ساتھ اپ لوڈ کر دیئے ہیں
لنک : www.mabdesigners.com/p/inpage.html
بھائی ناظم صاحب ! آپ سے دوبارہ رابطہ نہیں ہوپایا ۔ ۔ ۔ میں نے نیا ورژن مزید سکرین شاٹس کے ساتھ اپ لوڈ کر دیئے ہیں
لنک : www.mabdesigners.com/p/inpage.html

بهائ کیا یہاں سے ڈاؤنلوڈ ہو جائےگا۔۔۔؟
 
بهائ کیا یہاں سے ڈاؤنلوڈ ہو جائےگا۔۔۔؟
جی بھائی یہاں سے ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا ۔ ۔ ۔ مگر ڈاؤنلوڈنگ کے بعد آپ سے اس کا پاس ورڈ مانگا جائے گا انسٹالیشن کے لئے جو کہ آپ کو مجھ سے خریدنا پڑے گا ۔ ۔ ۔ ویب سائٹ پر مزید تفصیلات موجود ہیں
شکریا۔
 
arifkarim

معطل

متلاشی

محفلین
احباب کو مطلع کر دوں کہ یہ فونٹ مکمل نہیں ہے
اس میں رشید قمر صاحب کے صرف چند لگیچرز شامل کیے گئے ہیں اور جس کی وجہ سے فونٹ کی کرننگ بھی خراب ہو گئی ہے ۔۔ نوری نستعلیق فونٹ کی صرف چند فائلز کو ری پلیس کیا گیا ہے ۔۔۔
اور یہ کوئی نیا ان پیج نہیں بس ریسورس ہیکرز نامی سوفٹ وئیر کا کمال ہے۔۔۔ جس کی مدد سے ان پیج کا آئی کون ،سپلیش سکرین اور مینوز اور ٹول بارز وغیرہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جا سکتی ہے :p ۔۔۔ اور یہ کمال میں آج سے 8 سال پہلے دکھا چکا ہوں ;)
 
متلاشی

محفلین
آپ کے بلاگ پر do-request-to-make-your-own-inpage؎
کا لنک بھی موجود ہے اس سے کیا مراد ہے؟
اس کا مطلب یہی ہے اوشو بھائی کہ آپ اپنی مرضی کی سپلیش سکرین لگوا کے اور مینوز اور ٹول بار اور ڈائیلاگ باکسز میں تھوڑی بہت تبدیلیاں کروا کہ ایک عدد ’’نیا‘‘ ان پیج بذریعہ ریسورس ہیکر نامی سوفٹ وئیر بنوا سکتے ہیں :p
 
arifkarim

معطل
اس کا مطلب یہی ہے اوشو بھائی کہ آپ اپنی مرضی کی سپلیش سکرین لگوا کے اور مینوز اور ٹول بار اور ڈائیلاگ باکسز میں تھوڑی بہت تبدیلیاں کروا کہ ایک عدد ’’نیا‘‘ ان پیج بذریعہ ریسورس ہیکر نامی سوفٹ وئیر کروا سکتے ہیں :p
چیز وہی بس نام نیا۔
 
arifkarim

معطل
آپ کو چاہیے ایک عدد ایسا نیا ان پیج ۔۔۔ آپ خود بنا سکتے ہیں یار ۔۔۔۔ سچ میں بہت آسان بغیر کسی پروگرامنگ لینگوئج کے ;)
جی ریسورس ہیکر تو استعمال کیا ہوا ہے۔ مجھے حیرت تو ان پر ہوتی ہے جو ہر سال وہی سنہ 2000 والا انپیج نئے اسپلیش اسکرین کیساتھ ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں تاکہ نیا لگے :)
 
نایاب

لائبریرین
اس کا مطلب یہی ہے اوشو بھائی کہ آپ اپنی مرضی کی سپلیش سکرین لگوا کے اور مینوز اور ٹول بار اور ڈائیلاگ باکسز میں تھوڑی بہت تبدیلیاں کروا کہ ایک عدد ’’نیا‘‘ ان پیج بذریعہ ریسورس ہیکر نامی سوفٹ وئیر بنوا سکتے ہیں :p
کیا یہ عمل دھوکہ دہی یا جعل سازی نہیں کہلائے گا ۔۔۔۔۔؟
کیا اصل ان پیج بنانے والے اس کے خلاف قانونی کاروائی کر سکتے ہیں ۔۔؟
بہت دعائیں
 
متلاشی

محفلین
جی ریسورس ہیکر تو استعمال کیا ہوا ہے۔ مجھے حیرت تو ان پر ہوتی ہے جو ہر سال وہی سنہ 2000 والا انپیج نئے اسپلیش اسکرین کیساتھ ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں تاکہ نیا لگے :)
آج کل بھی پاکستان کی مارکیٹ میں وہی ان پیج 2000 ہی کئے نئے ناموں کے ساتھ صرف -اسپلیش سکرین کی تبدیلی کے ساتھ چل رہا ہے ۔۔۔ لوگوں کے نئے یونی کوڈ ان پیج کا علم ہی نہیں ۔۔ میرے اندازے کے مطابق 80 فی صد سے زائد لوگ ابھی تک پرانا ان پیج استعمال کر رہے ہیں لیکن نئے نام سے :)
 
Top