یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان میں کسی نے شاید ان پیج کے نوری نستعلیق کی اشکال کو ہٹاکر خطاط قمر رشید صاحب کی خطاطی کی ہوئی اشکال سیٹ کر دی ہیں . یوں ان کی خطاطی ٹائپ ہو رہی ہے.کافی دنوں سے ہاتھ پیر مارنے کے باوجود یہ ان پیج نہیں مل سکا. اگر کسی صاحب کے پاس اس کی کوئی خیر خبر ہو تو بتائیں. تلاش صرف خطاطی کی وجہ سے ہے ورنہ ان پیج تو بے شمار موجود ہیں!!!!
inpage-urdu-2015-inpage-for-corel-draw.BMP

12615775_568611399969056_8150735099428855900_o.jpg

12273619_550331445130385_4153799152618485309_o.jpg

12248158_545316388965224_6868889462972731385_o.jpg


شاکرالقادری متلاشی arifkarim
 
آخری تدوین:

افضل حسین

محفلین
میں اس انپیج کی شکل پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں۔ویسے رابطے کی تفصیل موجود ہے ویلکم اسکرین پہ۔
 
آخری تدوین:
ایک بار رابطہ ہوا تھا لیکن انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا تھا. یہاں انڈیا سے خریدنے میں ویسے ہی دقتیں ہیں. اس کی خرید و فروخت غیر قانونی ہی ہے.
 

نایاب

لائبریرین

arifkarim

معطل
پاکستان میں کسی نے شاید ان پیج کے نوری نستعلیق کی اشکال کو ہٹاکر خطاط قمر رشید صاحب کی خطاطی کی ہوئی اشکال سیٹ کر دی ہیں . یوں ان کی خطاطی ٹائپ ہو رہی ہے.کافی دنوں سے ہاتھ پیر مارنے کے باوجود یہ ان پیج نہیں مل سکا. اگر کسی صاحب کے پاس اس کی کوئی خیر خبر ہو تو بتائیں. تلاش صرف خطاطی کی وجہ سے ہے ورنہ ان پیج تو بے شمار موجود ہیں!!!!
inpage-urdu-2015-inpage-for-corel-draw.BMP

12615775_568611399969056_8150735099428855900_o.jpg

12273619_550331445130385_4153799152618485309_o.jpg

12248158_545316388965224_6868889462972731385_o.jpg


شاکرالقادری متلاشی arifkarim

یہ مفت تو نہیں ہے۔ برائے فروخت یہاں سے حاصل کر لیں۔
 
Top