کیا یہاں لفظ جملہ کا استعمال غلط ہوا ہے؟ میرے کہنے کا مطلب تھا کرکٹ فٹبال اور بہت سارے کھیلوں کے شوقین ہیں۔بہت مبارک جناب یاز غل ۔ ویسے بہت سے کھیلوں کے نام سنے ہیں مگر یہ جملہ کھیل کونسا ہوتا ہے؟ ہیں؟
یاز بھائی، آٹھ سو کم دس ہزار مراسلے مبارک ہوں۔![]()
بہت مبارک جناب یاز غل ۔ ویسے بہت سے کھیلوں کے نام سنے ہیں مگر یہ جملہ کھیل کونسا ہوتا ہے؟ ہیں؟
بندہ آپ احباب کا مشکور و ممنون ہے۔بہت مبارک ہو