مبارکباد یاز بھائی نو ہزاری

فہد اشرف

محفلین
اردو محفل کے ہر دلعزیز رکن سیر و سیاحت کے دلدادہ کرکٹ، فٹبال و جملہ کھیلوں کے شوقین یاز بھائی کے نو ہزار مراسلے پورے ہو گئے ہیں۔ آئیے انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ :congrats:
 

فہد اشرف

محفلین
بہت مبارک جناب یاز غل ۔ ویسے بہت سے کھیلوں کے نام سنے ہیں مگر یہ جملہ کھیل کونسا ہوتا ہے؟ ہیں؟
کیا یہاں لفظ جملہ کا استعمال غلط ہوا ہے؟ میرے کہنے کا مطلب تھا کرکٹ فٹبال اور بہت سارے کھیلوں کے شوقین ہیں۔
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
یاز بھائی، آٹھ سو کم دس ہزار مراسلے مبارک ہوں۔ :)

بہت مبارک جناب یاز غل ۔ ویسے بہت سے کھیلوں کے نام سنے ہیں مگر یہ جملہ کھیل کونسا ہوتا ہے؟ ہیں؟

بندہ آپ احباب کا مشکور و ممنون ہے۔
 
Top