محمد بلال اعظم
لائبریرین
جناب خط سیدھا پوسٹ کریںکامران بھائی آپکا خط پہنچ گیا تھا
![]()
پڑھتے وقت ترچھا ہونا پڑ رہا ہے
جناب خط سیدھا پوسٹ کریںکامران بھائی آپکا خط پہنچ گیا تھا
![]()
کیونکہ آپ کو محفل سے غائب رہنے کی عادت ہو گئی ہےمجھے مکا کیوں مارنا ہے "بچُوںںںںںںں"؟![]()
اب تو میں تقریبآ روز ہی آتا ہوں۔ کس دن ہوا میں غائب؟کیونکہ آپ کو محفل سے غائب رہنے کی عادت ہو گئی ہے
پہلے سے کم آتے ہیں بھیاااب تو میں تقریبآ روز ہی آتا ہوں۔ کس دن ہوا میں غائب؟
جی مجھے بالکل اندازہ ہے کہ تمہارا بھیاز کا گینگ بہت بڑا ہے اور میری کسی بھی شامت آسکتی ہے اگر میں غائب ہوا تو۔پہلے سے کم آتے ہیں بھیاا
یاد رکھیں بھیا
لاہور میں بہت سے بھیاززز ہیں
غائب ہوئے تو ..........
اب تدوین کی مدت گزر گئیحسیب بھائی اسکین کاپی سے بھائی کا نمبر کٹ کر دیں پلیز
خط کو نقل کر کے ورڈ میں چسپاں کر لیں اور پھر اسے کان سے پکڑ کر سیدھا کر کے پڑھ لیں۔جناب خط سیدھا پوسٹ کریں
پڑھتے وقت ترچھا ہونا پڑ رہا ہے![]()
۔دونوں نے کہا پہنچنے والے ہیں۔کچھ ہی دیر میں عاطف بٹ صاحب جلوہ افروز ہوئے ہم سب ان سے گلے ملے۔اسی اثناء میں باباجی بھی آن ٹپکے سب گلے ملے۔اور عاطف بھائی نے تصاویر کھینچنی شروع کر دیں اور اُدھر قادری صاحب نے کامران اختر کا خظ پیش کیا۔کچھ دیر ہنسی مذاق چلتا رہا تو نجیب عالم صاحب سے صبر نہ ہوا اور کہنے لگے کہ بھئی مجھے تو بہت بھوک لگی ہے چلو کچھ کھانے چلیں۔ہم وہاں سے اٹھے اور انارکلی میں چل دیے۔باقی سب پیدل تھے اور میں موٹر سائیکل پر
۔آخر کار سب یاسر بروسٹ پر متفق ہو گئے اور کھانے کیلیے اندر چل دیے۔دوسری منزل کی کھڑکی والے ٹیبل پر بیٹھ گئے اور باتیں شروع ہوگئیں۔نجیب بھائی اور عاطف بھائی نے مینیو سے ڈشز پسند کیں۔کچھ دیر بعد کھانا ٹیبل پر آپہنچا۔سب نے کھانا کھایا ۔ادھر عاطف بھائی تو ادھر ساجد بھائی کبھی سیاست کبھی مذہب کبھی محفل۔الغرض ہر موضوع پر باتیں ہوئیں اور میں بیچارہ سب کا منہ تک رہا تھا
آہو جی بٹ صاحب پتہ نہیں کس بات کا انتظار کررہے ہیںبہت عمدہ دوستو بہت عمدہ۔ اندازہ لگا سکتا ہوں کہ کس قدر دوستانہ اور زبردست رہی ہوگی یہ پارٹی۔ اللہ سب کو یونہی شاد باد رکھے۔ ہم تو جب تک لاہور میں رہے سب ہی گم رہے۔ ادھر آئیں ہیں تو اسلام آباد والے خاموش ہیں۔ جب یہ چھوڑیں گے تو اسلام آباد والے بھی روداد نویسیاں شروع کریں گے۔ لاجواب طرز تحریر سب کا ہی۔ حسیب بھی تحریر میں کسی سے کم نہیں۔ ساجد بھائی کا قلم تو خیر ہمیشہ ہی خوبصورتی سے رواں رہتا ہے۔ باباجی بھی چھا چھو گئے اپنی کہانی سے۔ لو جی اب عاطف بٹ اور قادری صاحب کب قلم کشائی کرتے ہیں۔ اسکا انتظار ہے۔
نوٹ: پردیسی بھائی کی کہانی لاجواب ہے۔ یہ نہ سمجھا جائے کہ انکا ذکر نہ کر کے میں کچھ بے ایمانی کر رہا ہوں
میرے لئے کیا کیا لیا تھا یہاں سے ؟؟؟؟