یار زندہ صحبت باقی

عاطف بٹ

محفلین
بھئی بہت خوب۔ اچھا لگا پڑھ کر اور جان کر :) ۔۔۔ امید ہے کہ جلد ہی پاکستان بھر کے ارکان کی مشترکہ پارٹی ہوگی :) :) :)
بہت شاندار تجویز ہے۔ ویسے میرا جلد کراچی اور اسلام آباد کا چکر لگانے کا ارادہ ہے تو انشاءاللہ ان دو شہروں میں موجود کچھ محفلین تو ملاقات کی امید کر ہی سکتا ہوں۔ :)
 
میرے سر کے بال کم ہیں؟ حسیب، تم کیا میرا رحمان ملک جیسا ہئیر اسٹائل دیکھنا چاہتے ہو؟ :p
دیکھو یار میں نے کیسا پوائبٹ نوٹ کیا۔
دراصل مجھے اپنے بالوں کی فکر رہتی ہے کیوںکہ جب بھی نہاؤں کافی زیادہ گرتے ہیں لیکن آپکا سر دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عاطف بٹ

محفلین
دیکھو یار میں نے کیسا پوائبٹ نوٹ کیا۔
دراصل مجھے اپنے بالوں کی فکر رہتی ہے کیوںکہ جب بھی نہاؤں کافی زیادہ گرتے ہیں لیکن آپکا سر دیکھ کر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میرے بالوں کو ہوا کیا ہے؟ ایسے ہی مجھے وہم میں مبتلا مت کرو۔ :)
 
بہت شاندار تجویز ہے۔ ویسے میرا جلد کراچی اور اسلام آباد کا چکر لگانے کا ارادہ ہے تو انشاءاللہ ان دو شہروں میں موجود کچھ محفلین تو ملاقات کی امید کر ہی سکتا ہوں۔ :)
میرے خیال میں سکھر میں پارٹی رکھی جائے تاکہ کسی کو پریشانی نہ ہو۔۔۔۔:ROFLMAO:
 

تعبیر

محفلین
واہ جی واہ زبردست اچھا لگا پڑھ کر اور ہم نے بھی اتنا ہی مزا اٹایا جتنا آپ سب نے :)
ساجد بھائی تو پکے سیاست دان بن گئے ہیں ہمیشہ صرف آسرا دیتے ہیں روداد لکھنے کی بس :p اور ہم معصوم و مظلوم عوام کی طرح ہر بار یقین کر لیتے ہیں اور دھوکہ کھا جاتے ہیں :(
باباجی محفل پر تصاویر کھنچوانے کی خوشی میں لگتا ہے کہ خوب تیاری کی تھی کئی گھنٹوں کی اور اسی وجہ سے کلین شیو بھی ہو گئے :p
حسیب نذیر گِل بچے کو بھی دیکھ لیا لیکن تصویر میں تو آپ کافی معصوم لگتے ہیں :p
عاطف بٹ کا اوتار ہر بار دیکھ کر مجھے بھی لگتا تھا کہ دیکھے دیکھے سے ہیں اور اب یہاں کسی نے میری یہ کنفیوزن دور کر دی یہ لکھ کر آپ کی مشابہت کس جیسی ہے :)
پردیسی بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ کی وجہ سے ہمیں بھی یہ سب پڑھنے اور دیکھنے کا موقع ملا :)
اللہ آپ سب کے اس محفل گروپ میں مزید اضافہ کرے
 

زبیر مرزا

محفلین
اس حافظ جوس کارنر والے کا ذکراس قدرہوا ہے اس پبلسٹی کے ساتھ فوٹوبھی ہوتی تو اسے کسی ایڈورٹیزنگ ایجنسی کی
ضرورت نا رہتی :)
دوستوں سے ہوجب جب آپ کی ملاقات
تو پیئے حافظ جوس کارنر کےمشروبات
 
Top