یار زندہ صحبت باقی

ساجد

محفلین
بھلا یہ کیسے یار ہیں جو تلواروں اور جوتوں کی دکانوں میں پائے جاتے ہیں؟​
پہچانئے تو آپ ان میں سے کِتنوں کو جانتے ہیں؟​
DSC02595.JPG
DSC02596.JPG
تھوڑا انتظار کریں ایک زبردست روداد آپ سب کو پڑھنے کو ملے گی۔ یہ حادثہ کب اور کہاں ہوا تبھی پتہ چلے گا۔​
 

ساجد

محفلین
ساجد بھائی آپ نے تو بم پھوڑ دیا۔۔۔ ۔۔:)
آپ، عاطف بھائی، پردیسی بابو، باباجی،قادری صاحب ایک صاحب کا نام ذہن میں نہیں۔۔۔
جن کا نام ذہن میں نہیں آ رہا وہ ہیں حسیب نذیر گل۔ وہ ابھی آ کر آپ کی خبر لیتے ہیں۔:)
 
Top