یار زندہ صحبت باقی

اس حافظ جوس کارنر والے کا ذکراس قدرہوا ہے اس پبلسٹی کے ساتھ فوٹوبھی ہوتی تو اسے کسی ایڈورٹیزنگ ایجنسی کی
ضرورت نا رہتی :)
دوستوں سے ہوجب جب آپ کی ملاقات
تو پیئے حافظ جوس کارنر کےمشروبات
آپ ایک بار لاہور آئیں گے تو آپکو بھی حآفظ جوس کارنر لے چلوں گا۔
بس ایک بار آنیکی کریں
 
باباجی

محفلین
واہ جی واہ زبردست اچھا لگا پڑھ کر اور ہم نے بھی اتنا ہی مزا اٹایا جتنا آپ سب نے :)
ساجد بھائی تو پکے سیاست دان بن گئے ہیں ہمیشہ صرف آسرا دیتے ہیں روداد لکھنے کی بس :p اور ہم معصوم و مظلوم عوام کی طرح ہر بار یقین کر لیتے ہیں اور دھوکہ کھا جاتے ہیں :(
باباجی محفل پر تصاویر کھنچوانے کی خوشی میں لگتا ہے کہ خوب تیاری کی تھی کئی گھنٹوں کی اور اسی وجہ سے کلین شیو بھی ہو گئے :p
حسیب نذیر گِل بچے کو بھی دیکھ لیا لیکن تصویر میں تو آپ کافی معصوم لگتے ہیں :p
عاطف بٹ کا اوتار ہر بار دیکھ کر مجھے بھی لگتا تھا کہ دیکھے دیکھے سے ہیں اور اب یہاں کسی نے میری یہ کنفیوزن دور کر دی یہ لکھ کر آپ کی مشابہت کس جیسی ہے :)
پردیسی بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ کی وجہ سے ہمیں بھی یہ سب پڑھنے اور دیکھنے کا موقع ملا :)
اللہ آپ سب کے اس محفل گروپ میں مزید اضافہ کرے
اللہ بخشے اس انگریز کو جس نے جینز کی پتلون بنائی اور ہم جیسے بابوں کو جلدی تیاری میں مدد دی
میرے سب سے چھوٹے بھائی کا بہت شکریہ جس نے رات کو اپنے لیئے شرٹ استری کی لیکن وہ دوپہر کو میرے کام آئی
جوتے میرے اپنے تھے
اور میں شروع سے ہی کلین شیو ہوں :)
تعبیر
آپ کابہت بہت شکریہ کے آپ کو ہماری عید ملن روداد پسند آئی
اللہ آپ کو خوش رکھے
 
مقدس

لائبریرین
بابا بھائی لگتا ہے یہ سارے بھائی ایسے کرتے ہیں
ابراہیم بھائی کی چیزوں پر اسماعیل بھی ایسے ہی ہاتھ صاف کرتا رہتا ہے :)
 
باباجی

محفلین
بابا بھائی لگتا ہے یہ سارے بھائی ایسے کرتے ہیں
ابراہیم بھائی کی چیزوں پر اسماعیل بھی ایسے ہی ہاتھ صاف کرتا رہتا ہے :)
اب کیا بتاؤں
میرے کپڑے سب سے چھوٹا بھائی استعمال کرتا ہے کیونکہ مجھےاکثر بھول جاتا ہے کہ میری کون سی پینٹ یا کون سی شرٹ کم ہے
اور وہ میرے سامنے ہی پھرتا رہتا ہے لیکن مجھے پتا نہیں چلتا :(
 
مقدس

لائبریرین
اب کیا بتاؤں
میرے کپڑے سب سے چھوٹا بھائی استعمال کرتا ہے کیونکہ مجھےاکثر بھول جاتا ہے کہ میری کون سی پینٹ یا کون سی شرٹ کم ہے
اور وہ میرے سامنے ہی پھرتا رہتا ہے لیکن مجھے پتا نہیں چلتا :(
ہی ہی ہی
یعنی آپ کا حال ابراہیم بھیاا جیسا ہوتا ہے :)
 
DSC02565.jpg

پردیسی صاحب بیٹھ جائیں کچھ دیر بعد کھانا کھانے چلتے ہیں

DSC02560.jpg

باباجی تہاڈی شرٹ بڑی پیاری اے
 
رانا

محفلین
بہت عمدہ۔ تصویریں دیکھ کر یقین کریں اتنی خوشی ہوئی کہ بس کیا بتائیں۔ عجیب بات ہے کہ یا تو یہاں کچھ لکھنے کا وقت ہی نہیں ملا اور یا جب ٹائم ملا اور پوسٹ مکمل کرکے کلک کرنے سے پہلے تنقیدی جائزہ لینے کا ارادہ ہی کیا کہ بجلی نے تنقید کردی۔:)
آپ لاہور والے دوست تو واقعی کراچی کو مات کرنے کا پلان بنائے لگ رہے ہیں۔:) ٹھیک ہے لاہور والو خوب انجوائے کرو۔:redheart:
ویسے ہمارا ماننا تو یہ ہے کہ یہ محاورہ اب پرانا ہوگیا ہے کہ لاہور لاہور ہے۔:rolleyes: اب تو ہم کہتے ہیں کہ جِنے کراچی نئیں ویکھیا او جمیا ای نئیں۔;)
لہذا آپ دوستوں میں سے جس جس کا جمنے کا ارادہ ہو اسے کراچی کا بھی چکر لگانا چاہئے۔:) لیکن کراچی آنے سے پہلے اپنی وصیت تیار کراکے کسی وکیل کے حوالے کرنا نہ بھولئے گا۔;) کہ کراچی ویکھنا ایڈا سوکھا وی نئیں۔:ROFLMAO:
 
ساجد

رانا صاحب اب اتنا بھی نہ ڈرائیں کراچی سے۔ جب آنے کا ارادہ ہوا ہم نے دھاوا بھول دینا ہے آپ پر ، آپ چاہے ہمیں جتنا بھی ڈراتے رہیں:) ۔ اور کسی پر یلغار کرنے میں میں کتنا بے تکلف ہوں اس کا کچھ احوال پارٹی میں شریک ساتھی آپ کو بتا سکتے ہیں۔ اگر ہم آ گئے تو آپ "نہ چھڑا سکو گے دامن نہ نظر بچا سکو گے"۔
 
عاطف بٹ

محفلین
یہ اپنے عاطف بٹ بھائی سیف علی خان سے خاصی مشابہت رکھتے ہیں ۔ :)
عاطف بٹ کا اوتار ہر بار دیکھ کر مجھے بھی لگتا تھا کہ دیکھے دیکھے سے ہیں اور اب یہاں کسی نے میری یہ کنفیوزن دور کر دی یہ لکھ کر آپ کی مشابہت کس جیسی ہے :)
یعنی آپ لوگوں نے طے کرلیا ہے کہ آپ نے کرینہ کا گھر نہیں بسنے دینا! :p
 
تعبیر

محفلین
اللہ بخشے اس انگریز کو جس نے جینز کی پتلون بنائی اور ہم جیسے بابوں کو جلدی تیاری میں مدد دی
میرے سب سے چھوٹے بھائی کا بہت شکریہ جس نے رات کو اپنے لیئے شرٹ استری کی لیکن وہ دوپہر کو میرے کام آئی
جوتے میرے اپنے تھے
اور میں شروع سے ہی کلین شیو ہوں :)
تعبیر
آپ کابہت بہت شکریہ کے آپ کو ہماری عید ملن روداد پسند آئی
اللہ آپ کو خوش رکھے
دعا کے لیے جزاک اللہ خیر اور آمین
ارے بابا اوتار والی پک میں آپ کلین شیو نہیں تھے نا تبھی ایسا بولا
 
Top