جی میں سبقت گیا اور سبقت ہی آیا تھا۔ :) قبلہ یہ آپ ہی سبقت سبقت کھیل رہے ہیں میرا ایسا کچھ ارادہ نہیں۔ :)
بھائی جی یہ ایسا کھیل ہے اگر دوسرا سبقت لے جائے تو پھر بھی ٍفتح کا احساس ہوتا ہے
جیت گئے تو کیا کہنے، ہار بھی گئے تو بازی مات نہیں :)
 
Top