وجی

لائبریرین
کیا کریں جناب بازار کے کوئی کوئی چائے ہی اچھی لگتی ہے ہمیں
 

وجی

لائبریرین
ظاہر ہوتا ہے یہاں کوئی اب موجود نہیں
میں کوفی پینے کے بعد اب سونے جارہا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور موجود ہے اعجاز بھائی۔ مجھے بہت دن ہو گئے ان کا قفس صاف نہیں کر سکا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top