کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
خیر سے @جھاد صاحب کی نئی انٹری ہوئی ہے تعارفی حصے میں اپنا تعارف عنایت کریں جناب
 

وجی

لائبریرین
جناب پھر چائے کا وقت بھی طے کر لیں ہم تو کبھی بھی چائے کا وقت بنا سکتے ہیں
 

وجی

لائبریرین
ثمرین کو کہنا تھا نا بابا جی پھر چائے چاہیئے تھی تو
ث کو بھول گئے آپ
 

اشفاق احمد

محفلین
ث اور ٹ دونوں تو ٹکرا چکے۔۔۔۔۔۔۔لہذا ت سےتوبہ چائے کا اتنا ذوق کہ چوکڑی بھی بھلا دیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ناں بابا ناں ہم باز آئے ایسی چائے سے ۔۔
ویسے ہمارا تعارف تعارف والے حصے میں موجود ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top