کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
میں تو ریاض سے چار سو کلو میٹر دور ظہران میں ہوں۔ اور شمشاد بھائی وہاں ہیں۔ مکے مدینے میں بھی نہیں جہاں ملاقات کی سبیل نکالی جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
قبل اس کے کہ مجھے تاخیر ہو جائے اور دکان بند ہو جائے، مجھے فوراً چلے جانا چاہیے۔
 

وجی

لائبریرین
رکیئے پہلے یہ بتائیں آپ کے ایک لاکھ ستر ہزار پیغام کب ہوئے ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top