مبارکباد ہیپی برتھڈے ،

تیشہ

محفلین
lunapic-125050385717.jpg

:party:

cheerleader.gif

Coming Soon

:party:

Continue
:party:
 
ماوراء

محفلین
باجو، میں سونے جا رہی تھی۔۔اس لیے آپ کی پوسٹ کا انتظار کیے بغیر وِش کر رہی ہوں۔۔ ورنہ کل دیر ہو جانی تھی۔

سالگرہ بہت مبارک ہو شگفتہ۔
happy-birthday.jpg
 
تیشہ

محفلین
باجو، میں سونے جا رہی تھی۔۔اس لیے آپ کی پوسٹ کا انتظار کیے بغیر وِش کر رہی ہوں۔۔ ورنہ کل دیر ہو جانی تھی۔

سالگرہ بہت مبارک ہو شگفتہ۔
happy-birthday.jpg

اور مجھے ابھی سمجھ ہی نہیں آرہی کروں تو کروں کیا
zzzbbbbnnnn.gif

کیک میں لاتی ہوں کل ، خود ہی کاٹ کے چائے کے ساتھ کھاؤں گی :battingeyelashes:
پرسوں مجھے بھی چلے جانا ہے اقراہ کو چھوڑنے بیک ، کل ہی پچیس شروع ہے میری طرف تو
تم تو فارغ ہوکے یہ گئی وہ گئی ۔ :chatterbox:
 
arifkarim

معطل
سالگرہ مبارک، پر عمر نہ بتائیے گا اور ہم پوچھتے بھی نہیں، خوامخواہ لینے کے دینے پڑ جائیں‌گے! :chatterbox:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

السلام علیکم

تھینکس بوچھی ، بہت خوشی ہوئی آپ سے بات کر کے ، خوش رہیں ہمیشہ آپ کے فون کے بعد امی کی بھی کال آئی تھی میں امی کو بتایا آپ کا :happy: امی نے آپ کودعائیں کہی ہیں اور اریب صاب کی سنیں انہیں بعد میں بھی آپ سے بات کرنا تھی ابھی دل نہیں بھرا تھا :happy:
 
:happy:
میں آپکے لئے کیک سجا رہی تھی :battingeyelashes:
دیر ہوگئی ، ابھی میری طرف پیچیس ہی تاریخ ہے ،
:party:

DSCF6909.jpg
 
تیشہ

محفلین
:battingeyelashes: اس کیک کو میں نے کب کا کھا پی کے ہڑپ کرکے ہضم کر لیا ہے شگفتہ :tongue:

اس لئے آپ کے لئے دو ، دو کیک لائی ہوں
ایک چاکلیٹ کیک ہے ۔

shaguftabd.jpg

بہت بہت سی سالگرہ مبارکباد قبول کریں :party: بہت سی دعاُئیں آپکے لئے ہیں :praying:

اور یہ لیں گفٹ
Image078.jpg
 
تیشہ

محفلین

السلام علیکم

تھینکس بوچھی ، بہت خوشی ہوئی آپ سے بات کر کے ، خوش رہیں ہمیشہ آپ کے فون کے بعد امی کی بھی کال آئی تھی میں امی کو بتایا آپ کا :happy: امی نے آپ کودعائیں کہی ہیں اور اریب صاب کی سنیں انہیں بعد میں بھی آپ سے بات کرنا تھی ابھی دل نہیں بھرا تھا :happy:

امی کو میرا بھی سلام کہئیے گا :battingeyelashes: اور فضہ کو چھوٹی کی سالگرہ کی مبارکباد میری طرف سے آپ پہنچا دئیے ۔ :battingeyelashes: اور اریب سے کسی فارغ ٹائم میں ، لمبی گپ شپ لگاتی ہوں ،
:happy: بہت پیارا بولتا ہے مجھے بہت پیار آیا ہے ے :happy:
کیوٹ ،
 
Top