ابن سعید
خادم
![]()
بوچھی یہ دیکھیں سعود بھائی نے کریم کی تہہ پلیٹ میں رکھ کر تو باقی سب کیک غائب کر لیا ہے اب آپ صرف اسی پر گذارا کریںسعود بھائی ذرا ڈیسک چیک کروائیے گا پلیز
سردی کے باعث کریم کو چھوڑ کر باقی سب کچھ بہہ گیا۔

بوچھی اپیا کے ہوتے میں کسی سے ڈرنے والا نہیں جی ہاں ان کے ان سے بھی نہیں۔ اور ہاں اب دیکھ لیجئے میں نے کیک بھی رکھ دیا ہے (آپ والا چرا کر)۔ (اور ہاں مٹھائی کا ڈبہ رکھنے کی سچی گواہی کا کیا لیں گی شگفتہ بٹیا آپ؟ -- سرگوشی)
اور ڈرنا بھی چاہیے 
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو شگفتہ بہنا!![]()
آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو سیّدہ شگفتہ صاحبہ!

میں سوچ رہا ہوں کہ آپ کی دنیا لائبریری پر ہی تمام ہوتی ہے۔ واللہ شگفتہ بیٹا آپ کے لئے ذہن میں اتنے جملے گونج رہے ہیں کہ انھیں کہیں صفحہ قرطاس پر ڈھیر کر دوں تو ایک مضمون بن جائے گا جس پر محفل میں بے شمار شکریے جمع ہو سکتے ہیں۔
مجھے ابھی دیر ہو رہی ہے مین واپس آ کے لکھتی ہوں کہ نایاب بھائی یہاں کیا کہتے ۔ 
او گاڈ بوچھی میری ہنسی نہیں رک رہی![]()
![]()
میرے پیچھے کھڑے ہوئے ہیں ،
پلیٹ لاؤ اسکے سر پے رکھو سب ،

چلئے یہ کیک سنبھالیے پلیٹ میں۔
![]()

![]()
بوچھی یہ دیکھیں سعود بھائی نے کریم کی تہہ پلیٹ میں رکھ کر تو باقی سب کیک غائب کر لیا ہے اب آپ صرف اسی پر گذارا کریںسعود بھائی ذرا ڈیسک چیک کروائیے گا پلیز