اور جب تک کیک آپ کے پاس پہنچے یہ لیجیے بوچھی ، آپ کے آج جانے کا پھر کیا فیصلہ ہوا جا رہی ہیں یا نہیں ؟ اور اگر جا رہی ہیں تو واپسی کب تک ہو گی آپ کی ؟
اور اپنا جو بستر وہاں چھوڑ آئی تھی اسُ پے سونا ہے اور اپنا سلپنگ سوٹ پہنا ہے
سال بعد جارہی ہوں ۔۔ سب کچھ چھوڑ آئی تھی اب میرا بستر مجھے پکار رہا ہے
مگر آج طبعیت پہلے اقراہ کی خراب ہے اب میری بھی ناساز ہے 
السلام علیکم
تھنیک گاڈ بوچھی آپ آنلائن ہیں میں رات کو تفصیل سے یہاں لکھ رہی تھی کہ لائٹ چلی گئی اور میرا یو پی ایس تو نکما ناکارہ کسی کام کا نہیں ری اسٹارٹ کر دیتا ہے ، مجھ سے پھر دوبارہ تفصیل سے لکھنے کی ہمت نہیں ہوئی ابھی آپ ہیں کچھ دیر یا جا رہی ہیں میں لگاتی ہوں کیک لائیں پلیٹ ادھر کریںاور جب تک کیک آپ کے پاس پہنچے یہ لیجیے

یہ لیں جناب میری پلیٹ
آپ اس میں میرا حصہ ڈال جائیے گا
![]()












































































































میں نے تو مٹھائی کے کچھ ڈبے پلیٹ میں رکھے تھے پر نظر نہیں آ رہے۔ مجھے پیچھے کھڑے شخص پر شبہہ ہے۔

چلئے یہ کیک سنبھالیے پلیٹ میں۔
![]()

سعود بھائی ذرا ڈیسک چیک کروائیے گا پلیز