باجو، میں سونے جا رہی تھی۔۔اس لیے آپ کی پوسٹ کا انتظار کیے بغیر وِش کر رہی ہوں۔۔ ورنہ کل دیر ہو جانی تھی۔
سالگرہ بہت مبارک ہو شگفتہ۔
![]()

![]()
![]()
Coming Soon
Continue
![]()
امی نے آپ کودعائیں کہی ہیں اور اریب صاب کی سنیں انہیں بعد میں بھی آپ سے بات کرنا تھی ابھی دل نہیں بھرا تھا
السلام علیکم
تھینکس بوچھی ، بہت خوشی ہوئی آپ سے بات کر کے ، خوش رہیں ہمیشہ آپ کے فون کے بعد امی کی بھی کال آئی تھی میں امی کو بتایا آپ کاامی نے آپ کودعائیں کہی ہیں اور اریب صاب کی سنیں انہیں بعد میں بھی آپ سے بات کرنا تھی ابھی دل نہیں بھرا تھا

اور فضہ کو چھوٹی کی سالگرہ کی مبارکباد میری طرف سے آپ پہنچا دئیے ۔
اور اریب سے کسی فارغ ٹائم میں ، لمبی گپ شپ لگاتی ہوں ،
بہت پیارا بولتا ہے مجھے بہت پیار آیا ہے ے