ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

سروش نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 3, 2018

  1. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    8,176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    جنوبی افریقہ کی حالت بتدریج پتلی تر ہوئے جا رہی ہے۔ آملہ و ہمنوا وغیرہ پویلین جا چکے۔
     
  2. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    8,176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کلاسن کے کچھ چھکے اور چوکے وغیرہ۔
     
  3. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    8,176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    وکٹوں کی جھڑی پھر سے لگ گئی ہے۔ 197 رنز پہ 8 آؤٹ۔
    کوئی پل آتا ہے کہ جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    3,222
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    سیریز انڈیا کے نام ہوا چاہتی ہے، 197 پر آٹھویں وکٹ بھی آؤٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    8,176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    نواں بھی آؤٹ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    8,176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ہیٹ ٹرک چانس بھی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    3,222
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    اور ففر کا بھی
     
    • متفق متفق × 1
  8. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    3,222
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    لیکن یہ تو فور ہو گیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    8,176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ہیٹ ٹرک نہ ہو پائی۔
     
  10. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    8,176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    جنوبی افریقہ آل آؤٹ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    8,176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    سیریز انڈیا کے نام ہو چکی۔
    مبارک ہو فہد بھائی۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    3,222
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    73 رنوں کی شاندار جیت کے ساتھ سیریز پر قبضہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    3,222
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    شکریہ و خیر مبارک وغیرہ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    3,222
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    آج آخری میچ میں افریقہ نے 205 رن کا ہدف رکھا تھا جسے انڈین ٹیم نے 32 اوورز اور 1 گیند میں حاصل کر لیا۔ اس چھوٹے سے چیز میں بھی کوہلی(129) نے سینچری کر دی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    12,996
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کوہلی سے کہیں کہ کبھی چھوڑ بھی دیا کرے، روز روز سینچری کرنے سے قدر کھو جاتی ہے۔ بندہ سال میں ایک دفعہ کرے تو خوشی بھی زیادہ ہوتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    4,192
    جھنڈا:
    Pakistan
    تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا جاری -

    دھاون گیری کے چلتے انڈیا 149-3
    14 اوورز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  17. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    409
    آج بنی سنچری؟
     
  18. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    3,222
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    204 کا ہدف
     
    • متفق متفق × 1
  19. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    8,176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    جنوبی افریقہ یہ میچ بھی ہارے گا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    409
    اتنا یقین ؟
     

اس صفحے کی تشہیر