ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
جنوبی افریقہ کی حالت بتدریج پتلی تر ہوئے جا رہی ہے۔ آملہ و ہمنوا وغیرہ پویلین جا چکے۔
 

یاز

محفلین
وکٹوں کی جھڑی پھر سے لگ گئی ہے۔ 197 رنز پہ 8 آؤٹ۔
کوئی پل آتا ہے کہ جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
 

فہد اشرف

محفلین
آج آخری میچ میں افریقہ نے 205 رن کا ہدف رکھا تھا جسے انڈین ٹیم نے 32 اوورز اور 1 گیند میں حاصل کر لیا۔ اس چھوٹے سے چیز میں بھی کوہلی(129) نے سینچری کر دی۔
 
کوہلی سے کہیں کہ کبھی چھوڑ بھی دیا کرے، روز روز سینچری کرنے سے قدر کھو جاتی ہے۔ بندہ سال میں ایک دفعہ کرے تو خوشی بھی زیادہ ہوتی ہے۔
 
Top