ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

شاہد شاہ

محفلین
ویسے جنوبی افریقہ جس کامیابی سے اپنے ہی ملک میں ہار رہے ہیں، اس ثابت قدمی پر انہیں کوئی انعام شنام دینا چاہئے
 

شاہد شاہ

محفلین
پاکستانی جس شوق سے یہ سیریز دیکھ رہے ہیں کو مطلع کر دوں کہ بھارت کو ہارتا دیکھنے والے انکی دیرینہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی
 
انڈیا اور افریقہ کی وومین ٹیمز کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری میچ جاری-
انڈیا کو 5 میچز کی سیریز میں 2-1 سے برتری حاصل-


افریقی کڑپاں
90-0
11 اعشاریہ 3 اوورز
 
آخری تدوین:
Top