ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

شاہد شاہ

محفلین
مذاق برطرف، اسوقت انڈیا اپنی کرکٹنگ کی انتہا پر ہے۔ انہیں دنیا کے فرسٹ کلاس بیٹسمین میسر ہیں۔ فیلڈنگ بھی اچھی ہے۔ باؤلنگ میں بھی بہتری آ رہی ہے۔
 

یاز

محفلین
کلاسن کی ہٹنگ کی بدولت میچ اس وقت برابر چل رہا ہے، تاہم ایک آدھ وکٹ سے پھر صورتحال بدل سکتی ہے۔
 

یاز

محفلین
پہلے غیر متفق، پھر پر مزاح
وہی جو آپ نے واپس لے لی- تاہم نئی ریٹنگ بھی ویسی ہی ہے-
لغزشِ انگشتِ بر سکرینِ موبائل است وغیرہ

ورنہ ہم شاذ ہی کسی چیز سے غیرمتفق ہوتے ہیں۔ہمارے لئے ہر چیز پسندیدہ و متفق وغیرہ ہے۔
 
Top