ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

Klaasen De Klassicکی کارگردگی دیکھنے کے بعد یوں لگتا ہے جیسے ڈی کوک جی کی واپسی مشکل ہو جائے گی- بصورت دیگر انہیں محض بلے باز کے طور پر کھلایا جا سکتا ہے-
 
کلاسن جی پویلین واپس
لیکن اپنے 31 گیندوں کے کریز پر سٹے نے میچ تقریباً افریقہ کی جھولی میں ڈال دیا ہے-
59 رنز درکار 42 گیندوں میں-
 
چاہل جی نے آج 64 رنز دیے جسکا مطلب ہے ایک میچ میں زیادہ رنز دینے کی فہرست میں وہ تیسرے نمبر پر آ گئے جہاں انکے ساتھ سنتھ جے سوریا، اینڈریو ٹائی جیمس اینڈرسن اور بین ویلر بھی موجود ہیں-

ان سے آگے افریقہ کے کائل ایبٹ 65 جبکہ آئرلینڈ کے میکارتھی 69 رنز کے ساتھ موجود ہیں-
 
Top