ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

چاہل جی کی غلطی مہنگی پڑتی معلوم ہوتی ہے ابھی-
58 رنز ہی درکار ہیں مزید 43 گیندوں میں-
ملر گردی کے ساتھ کلاس گیری بھی جاری ہے-
اسپر اسپنرز کے اوورز بھی ختم ہونے والے ہیں-
مطلب افریقہ کی پانچوں گھی میں اور سر کڑاھی میں-
 
کرکٹ ری کرکٹ تیری کونسی کُل سیدھی پرسوں تک یوزیندر چاہل جی افریقن کھلاڑیوں کے لئے
کھل-نایک بنے ہوئے تھے- ایک ہی گیند میں سب سے آسان ٹارگٹ بن گئے ہیں-
خوبیش است!!
 
Top