ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
ویرات کوہلی کی ون ڈے ایوریج میں غیرمعمولی اضافہ جاری۔ اس وقت کیریئر ایوریج 57 سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔
 

یاز

محفلین
ہاشم آملہ نے آؤٹ ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگائی۔
1 اعشاریہ 1 اوور میں 1 پہ 1 آؤٹ۔
 
کپتان مارکرم جی آج موڈ میں دکھائی دے رہے
جبکہ ڈومینی جی بھی کرسی بچانے والی اننگ کھیلنے کی کوشش میں-
8 اوورز کے بعد 40-1

چیس کافی دلچسپ ہو سکتا ہے- اگر یہ پارٹنر شپ 5 کی اوسط سے بھی چلتی رہے اور اسکور کو 30 اوورز تک 150-160 کے قریب پہنچا دے-

کلر ملر اور مورس جی ہوتے ہوئے آخری 20 اوورز میں 7-8 رنز پر اوور کرنے مشکل نہ ہونگے- لیکن اسکے لئے ان میں سے ایک کوہلی جیسی شتک جڑنا ضروری ہے-
 
مارکرم اور ڈیبیوڈنٹ کلاسن پویلین واپس
افریقہ 90-3
20 اوورز

اگر یہ پارٹنرشپ زیادہ نہ چلنے دی انڈین اسپنر تو نے تو تقریباً سیریز محفوظ کر لیں گے-
 
جنوبی افریقہ سیریز ہارنے کو تیار بیٹھا ہے۔

جی وہ تو ہے لیکن آج کی ہار کے باوجود سیریز ہارنے کے لئے مزید ایک میچ ہارنے کی محنت کرنی ہوگی چونکہ سیریز 6 میچز کی ہے-
اور افریقہ کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ اگلا میچ جو کہ پنک کٹ میں ہوگا میں ڈی ویلئیرز جی دستیاب ہونگے-
 
مہندرا سنگھ دھونی جی اپنے ٹری مارک شٹائل میں ایڈن مارکرم جی کو اسٹمپ کر کے اپنا 400واں شکار کیا-
اب ان سے آگے
باؤچر،گلکرسٹ اور سنگا جی ہی ہیں-


نیز برآن کرک انفو جی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب ہے "ناں"
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
جنوبی افریقہ اب پوری باری لینے کے چکر میں ہے، کہ ان کو پچاس اوور کھلایا ہے تو ہم بھی پورے پچاس اوور ہی کھیلیں گے۔
 
Top