ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

پروٹیز اور پاکستانی ;) فینز کے لئے بُری خبر-
اے بی ڈی وی صاحب کیبعد فیف جی بھی فنگر انجری کے سبب سیریز سے باہر ہو چُکے ہیں-
فیف جی کا آسٹریلوی سیریز تک فٹ ہونا ممکن ہے جبکہ ابراھم جی کی چوتھے ونڈے میں واپسی کی اُمید است-
 
فیف جی کی انجری کیبعد افریقہ نے صرف تیسرا ونڈے کھیلنے والے بلے باز ایڈن مارکرم کو کپتان مقرر کیا ہے-
حلقہ یاراں و کرکٹ میں اس فیصلے کو گریم اسمتھ کی طرز کا قرار دیا جا رہا ہے- خیر دیکھتے ہیں ابکی بار یہ تجربہ کامیاب ہوتا ہے نہیں-

کوہلی جی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ!!
 

سروش

محفلین
جنوبی افریقہ نے ہندوستان کو 119 رنز کا ہدف دیا اس سے قبل 32 اوورز میں افریقہ صرف 118 رنز پر ہی ڈھیر ہوگیا ۔
بھارت کا عمدہ آغاز ، 2 اوورز میں 9 رنز بغیر کسی نقصان کے
 
Top