ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
فاف کی سنچری مکمل۔
جنوبی افریقہ کے 250 مکمل ہو گئے۔
فقط ڈیڑھ اوور کا کھیل باقی۔
 
آخری 10 اوورز کم از کم 20 اور کل ملا کر 40 رنز کم بنائے ہیں افریقہ نے-

خیر اب تو انہی رنز کو ڈیفینڈ کرنا ہوگا- جوکہ بظاہر کافی مشکل دکھائی دے رہا البتہ ناممکن نہیں-
 

یاز

محفلین
اپنے پسندیدہ فارمیٹ میں روہیت جی عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے۔ مورکل کو زناٹے دار چھکا۔
 

یاز

محفلین
روہیت شرما نے خود کو آؤٹ کر لیا۔ کوہلی جی میدان میں۔
ابھی تک میچ برابر کا چل رہا ہے، بلکہ بھارت کا پلہ کچھ بھاری ہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
میں سفر میں ہوں نیٹ ورک آ رہا جا رہا ہے اسکور فی الحال 81-2 ہے 16 اوورز میں. کوہلی جی اور رہانے جی صبر و تحمل سے اننگ کو بڑھا رہے ہیں
 
آخری تدوین:
Top