ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

فہد اشرف

محفلین
انڈیا 117-1
صرف دو رن اور چاہیے لیکن چونکہ بھوک سب چیزوں پر مقدم ہوتی ہے اس لیے فی الحال لنچ بریک چل رہا ہے
 
ڈی ویلئیرز اور فیف کے بعد آج ڈی کوک بھی انجری کے باعث نہیں کھیل رہے-
انکی جگہ کلاسن نامی کیپر نے لی ہے-
جبکہ لنگی نگیڈی جی بھی آج ڈیبیو فرما رہے-

تھوڈی سی باؤلنگ کو مدد مل رہی ہے-
250-270 تک کا ٹوٹل کافی اچھا ہو سکتا ہے-
 
Top