مبارکباد ہندوستانی اراکین اردو محفل کو جشن آزادی مبارک ہو

محمدعمرفاروق نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 14, 2014

  1. محمدعمرفاروق

    محمدعمرفاروق محفلین

    مراسلے:
    1,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میری طرف سے ہندوستانی اراکین اردو محفل کو پیشگی جشن آزادی مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    خیر مبارک۔ ہم شریفین سے خوش ہیں اور وہ مودی سے۔
     
  3. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپ تو خوش نہیں ہیں ناں
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تمام ہندوستانی اراکین اردو محفل کو یوم آزادی مبارک ہو۔

    خاص کر عندلیب اپیا اور اعجاز بھائی کو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,171
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    میری طرف سے بھی تمام ہندوستانیوں کو مبارک، جو مودی سے خوش ہوں ان کو بھی، اور جو مودی کے خلاف ہیں، ان کو بھی!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ہم تو مودی سے خوش ہیں۔ بہترین سیاست دان وہی ہوتاہے جسکی کسی کو سمجھ نہ آئے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    ہیپی انڈیپینڈنس ٹو آل انڈینز :)
     
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیا آپ کے ہاں انگریزی کیبورڈ کام نہیں کرتا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    کرتا ہو گا آئی تھنک بٹ مجھے نہی پتا کہ کیسے ہوگا :)
     
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اوکے آئی انڈراسٹینڈ وٹ یو مین ودھ دھس :)
     
  11. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    تمام اراکین کو آزادی مبارک ہو :)
     
    • متفق متفق × 1
  12. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    تمام ہندوستانی اراکین کو آزادی مبارک! :)
     
    • متفق متفق × 1
  13. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    تمام محترم ہندوستانی اراکین محفل کو آزادی کی سالگرہ مبارک
    بہت دعائیں
     
    • متفق متفق × 1
  14. دلاور خان

    دلاور خان لائبریرین

    مراسلے:
    883
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,254
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    Control اور spacebar key کو پریس کرنے سے زبان تبدیل کی جا سکتی ہے
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,254
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    سب اہلِ ہند کو جشنِ آزادی مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمدعمرفاروق

    محمدعمرفاروق محفلین

    مراسلے:
    1,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اور

    فارقلیط رحمانی
    افضل حسین
    اشرف علی بستوی
    عبدالحسیب

    کو بھی ہندوستان کا یومِ آزادی مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,307
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بھارت کے سارے باسیوں کو آزادی مبارک ہو۔ اللہ اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,307
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    نام کے ساتھ پاکستان کا جھنڈا ہے دلاور خان بھائی۔ پاکستانی ہوں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. دلاور خان

    دلاور خان لائبریرین

    مراسلے:
    883
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    معذرت:)

    شاید میں ان کو ٹیگ کرنا چاہ رہا تھا جن کے اوتار میں ایک چینی خاتون ہیں:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر