مبارکباد ہندوستانی اراکین اردو محفل کو جشن آزادی مبارک ہو

جشن آزادی کے موقع پر ایل او سی پر تعینات پاک بھارت فوجیوں سے مٹھائیوں کا تبادلہ کیا گیا۔ (ایک خبر)

10615644_10152671210012044_3641042689913682309_n.jpg


جشن آزادی کے موقع پر لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک بھارت فوجیوں نے مٹھائیوں کا تبادلہ کیا اور مبارکباد دی ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اٹاری واہگہ مشترکہ چیک پوائنٹ پر پاکستانی رینجرز نے بی ایس ایف کے ساتھ مٹھائیوں کا تبادلہ کیا اور بھارتی فوجیوں سے مبارکباد وصول کی ۔
رابطہ
 
Top