مبارکباد ہندوستانی اراکین اردو محفل کو جشن آزادی مبارک ہو

شمشاد

لائبریرین
تمام ہندوستانی اراکین اردو محفل کو یوم آزادی مبارک ہو۔

خاص کر عندلیب اپیا اور اعجاز بھائی کو۔
 

الف عین

لائبریرین
میری طرف سے بھی تمام ہندوستانیوں کو مبارک، جو مودی سے خوش ہوں ان کو بھی، اور جو مودی کے خلاف ہیں، ان کو بھی!!
 

دلاور خان

لائبریرین
تمام ہندوستانی محفلین

بالخصوس
عندلیب
اعجاز انکل
محمدعلم اللہ اصلاحی
ابن سعید
جاسمن

اور جو بھی اراکین ہندوستان سے تعلق رکھتے ہیں کو

ہندوستان کا یومِ آزادی مبارک
RiG6KGjLT.png
 
تمام ہندوستانی اراکین اردو محفل کو یوم آزادی مبارک ہو۔

خاص کر عندلیب اپیا اور اعجاز بھائی کو۔
تمام ہندوستانی محفلین

بالخصوس
عندلیب
اعجاز انکل
محمدعلم اللہ اصلاحی
ابن سعید
جاسمن

اور جو بھی اراکین ہندوستان سے تعلق رکھتے ہیں کو

ہندوستان کا یومِ آزادی مبارک

اور

فارقلیط رحمانی
افضل حسین
اشرف علی بستوی
عبدالحسیب

کو بھی ہندوستان کا یومِ آزادی مبارک
 

جاسمن

لائبریرین
Top