دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

ہماری لاڈلی گڑیا ہادیہ کے والد محترم سیرئیسلی انجرڈ اور ہسپتال میں داخل ہیں۔ تمام محفلین سے التماس ہے کہ انہیں دعاؤں میں خصوصی طور پر یاد رکھیں۔ اللہ تعالی انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کی پریشانیوں کو مسرتوں میں بدل دے۔ آمین !
 
محمدظہیر

محفلین

اللہ تعالٰی ہادیہ کے والد محترم کو جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے. آمین
 
فرقان احمد

محفلین
سُن کر بہت افسوس ہوا۔ آپ نے اچھا کیا کہ اس حوالے سے دعا کا اہتمام کروانا ضروری سمجھا۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہادیہ کے والد صاحب جلد از جلد تندرست ہو جائیں۔ آمین، ثم آمین!
 
لاریب مرزا

محفلین
بہت افسوس ناک خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے میں ہادیہ کے والد محترم کو مکمل صحت عطا کرے۔
 
ربیع م

محفلین
اذهب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
اسأل الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه
 
Top