دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

محمد وارث

لائبریرین
السلام علیکم! کیا حال ہیں سب محفلین کا؟
ابو مزدوروں کے ساتھ مل کر کچھ کام کروا رہے تھے۔۔ تو دوسری منزل سے گرے ہیں ۔ اور سامان بھی کچھ ان پہ آکر گرا۔ :(..جس وجہ سے زخمی ہوگئے تھے۔۔۔ ٹانگ ،پاؤں پہ فریکچر ہوا اور مہروں اور بیک بون کا مسئلہ بن گیا ہے۔۔۔۔ ابھی تو ابو بالکل اٹھ کر بیٹھ بھی نہیں سکتے ۔ نا ہی کروٹ لے سکتے۔۔ لیکن حرام مغز کے ڈیمیج ہونے کا جو خدشہ ڈاکٹرز کو تھا۔۔ الحمداللہ وہ ٹل گیا ہے ۔۔ ابھی حالت کافی سریس ہے۔۔:( لیکن ڈاکٹرز نے امید دلائی ہے کہ دو سے تین ماہ میں ریکوری ہوجائے گی۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔۔ یہ بہت بڑی پریشانی اتنی اچانک بنی ہے۔۔ تمام معزز محفلین کی شکر گزار ہوں ۔۔ جنہوں نے دعاؤں میں یاد رکھا۔۔اللہ آپ سب کو اور آپ کے پیاروں عزیزوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔۔ اللہ ہم سب کی پریشانیوں کو اپنے کرم اور رحمت سے دور فرمائے۔۔ آمین ثم آمین۔۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔
ہادیہ امید ہے اب آپ کی والد صاحب کی صحت بتدریج بہتر ہو رہی ہوگی۔
 
م حمزہ

محفلین
اللہ تعالیٰ آپ کے والدِ گرامی کو جلدازجلد شفا یاب کرے۔اور انہیں صحت و تندرستی عطا کرے۔
 
ہادیہ

جی الحمداللہ بھائی۔۔ اب کچھ حد تک بہتر ہورہی ہے۔۔اور کل سے درد بھی نہیں ہوا (شکر اللہ کا)۔۔ پہلے کچھ دن بہت تکلیف میں گزرے۔۔جیسے جیسے دن گزرتے جا رہے ہیں ۔۔ کچھ بہتری ہورہی ہے ۔۔ :)
 
ہادیہ

محفلین
اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو مکمل شفایاب فرمائے۔

اللہ تعالیٰ اُن کو جلد از جلد صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔

اللہ تعالی آپ کے والدِ گرامی کو جلد شفا یاب کرے۔

اللہ تعالیٰ آپ کے والدِ گرامی کو جلدازجلد شفا یاب کرے۔اور انہیں صحت و تندرستی عطا کرے۔
آمین ثم آمین۔۔ آپ سب کی دعائیں ہی ہیں۔ اللہ نے اپنا کرم کیا:)
جزاک اللہ خیرا کثیرا
 
ہادیہ

محفلین
سلام
رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں آپ کے والد کی مکمل صحتیابی کے لئے سب دعا گو ہیں۔ آپ بھی یقیناََ دعا اور صدقہ کر رہی ہونگی۔
جہاں تک چوٹ کا تعلق ہے یہ تو وقت لے گی۔ اس دوران لیٹے لیٹے کھاتے رہنے سے اور بھی مسائل ہو سکتے ہیں مثلاََ وزن بڑھنا، قبض وغیرہ۔ اب ان چیزوں کا بھی خیال رکھیے گا۔ گھر والے بس کھلانے پر زور دے رہے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ درد کی دواؤں کے بھی سائیڈ افیکٹ ہوتے ہیں۔ ان کا استعمال بھی سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔ امید ہے آپ پہلے سے ہی ان باتوں کی طرف متوجہ ہونگی
جی بہت شکریہ ۔۔جزاک اللہ خیرا
ڈاکٹر صاحب آپ درست فرما رہے ہیں۔۔ لیکن ابو جی کو تو بھوک ہی نہیں لگ رہی دو دن سے۔۔ یہ سب لیٹے رہنے اور دواؤں کی وجہ سے ہی ہے۔۔ پہلے کچھ دن انجیکشنز بھی لگوائے ہیں۔۔درد بہت زیادہ ہوتا تھا۔۔ اب الحمد اللہ کل سے کچھ فرق پڑا ہے۔۔ باقی خوراک کا خود خیال رکھتے ہیں کیونکہ لیٹے رہنے سے سب سے زیادہ اثر معدہ پر ہی پڑتا ہے۔۔ ایسی کوئی چیز نہیں دے رہے جو مزید تکلیف کا باعث بنے۔۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر سے بھی مشورہ کیا ہے۔۔ کوشش کررہے ہیں جلد از جلد صحت یاب ہوجائیں ۔۔ اس طرح ان کو دیکھنا بہت تکلیف دیتا ہے۔۔ مگر ہمت کرنا پڑتی ہے۔۔ پھر سارا دن کوئی نا کوئی آجاتا ابو کے پاس عیادت کے لیے ہی۔۔ اس طرح تھوڑا سا ان کا دل بھی لگا رہتا ہے۔۔ اللہ نے اپنا کرم کیا ہے۔۔ یہ کچھ دن بھی جلد گزر جائیں گے انشاء اللہ
 
م حمزہ

محفلین
امید ہے کہ آپ کے والد صاحب کی صحت روزبروز بہترہورہی ہوگی۔
سارے ہی محفلین کو آپ کے والد صاحب کی فکر رہتی ہے۔
اللہ سے عاجزانہ دعا ہے کہ وہ آپ کے ابو کو جلد از جلد شفایاب فرمائیں ۔ انہیں صحت و تندرستی عطا ہو۔
اللہ آپ کے مشکلات حل فرمائے اور آسانیاں پیدا کرے۔
 
آمین ثم آمین۔۔ جزاک اللہ خیرا
سب محفلین بشمول آپ کے ۔۔بہت زیادہ شکر گزار ہوں۔۔ اللہ تعالٰی آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔:)
 
ہادیہ

محفلین
آج ابو کا دوبارہ چیک اپ کروایا ہے۔ ڈاکٹر نے بہت خوشی کی خبر سنائی۔ کہتے آپ انہیں اب تھوڑی دیر کے لیے بیٹھا سکتے ہیں تکیہ وغیرہ رکھ کر ۔پہلے تو بالکل کروٹ تک لینے سے سختی سے منع کیا تھا۔۔ اب بہتری کی جانب آرہے ہیں۔۔ امید ظاہر کررہے ہیں پندرہ ،بیس دن تک تھوڑا تھوڑا چلنے کے قابل ہوجائیں گے۔۔۔۔اللہ کا اتنا اتنا ۔۔۔۔شکر ہے جتنا وہ چاہتا ہے ہم ادا کریں۔۔ پورے حق کے ساتھ۔۔ کروڑوں بار شکر ہے۔
آپ سب محفلین کا بھی بہت بہت شکریہ۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا
 
ماشاءاللہ ،
اللہ کریم آپ کے ابو جی کا جلد از جلد باخیر و عافیت صحت کاملہ عطا فرمائیں ۔آمین
 
آج ابو کا دوبارہ چیک اپ کروایا ہے۔ ڈاکٹر نے بہت خوشی کی خبر سنائی۔ کہتے آپ انہیں اب تھوڑی دیر کے لیے بیٹھا سکتے ہیں تکیہ وغیرہ رکھ کر ۔پہلے تو بالکل کروٹ تک لینے سے سختی سے منع کیا تھا۔۔ اب بہتری کی جانب آرہے ہیں۔۔ امید ظاہر کررہے ہیں پندرہ ،بیس دن تک تھوڑا تھوڑا چلنے کے قابل ہوجائیں گے۔۔۔۔اللہ کا اتنا اتنا ۔۔۔۔شکر ہے جتنا وہ چاہتا ہے ہم ادا کریں۔۔ پورے حق کے ساتھ۔۔ کروڑوں بار شکر ہے۔
آپ سب محفلین کا بھی بہت بہت شکریہ۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا
آمین۔
اللہ تعالیٰ جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
 
یاز

محفلین
آج ابو کا دوبارہ چیک اپ کروایا ہے۔ ڈاکٹر نے بہت خوشی کی خبر سنائی۔ کہتے آپ انہیں اب تھوڑی دیر کے لیے بیٹھا سکتے ہیں تکیہ وغیرہ رکھ کر ۔پہلے تو بالکل کروٹ تک لینے سے سختی سے منع کیا تھا۔۔ اب بہتری کی جانب آرہے ہیں۔۔ امید ظاہر کررہے ہیں پندرہ ،بیس دن تک تھوڑا تھوڑا چلنے کے قابل ہوجائیں گے۔۔۔۔اللہ کا اتنا اتنا ۔۔۔۔شکر ہے جتنا وہ چاہتا ہے ہم ادا کریں۔۔ پورے حق کے ساتھ۔۔ کروڑوں بار شکر ہے۔
آپ سب محفلین کا بھی بہت بہت شکریہ۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا
شکر الحمدللہ۔
اللہ تعالیٰ جلد از جلد مکمل صحت یاب کرے۔ آمین۔
 
م حمزہ

محفلین
آج ابو کا دوبارہ چیک اپ کروایا ہے۔ ڈاکٹر نے بہت خوشی کی خبر سنائی۔ کہتے آپ انہیں اب تھوڑی دیر کے لیے بیٹھا سکتے ہیں تکیہ وغیرہ رکھ کر ۔پہلے تو بالکل کروٹ تک لینے سے سختی سے منع کیا تھا۔۔ اب بہتری کی جانب آرہے ہیں۔۔ امید ظاہر کررہے ہیں پندرہ ،بیس دن تک تھوڑا تھوڑا چلنے کے قابل ہوجائیں گے۔۔۔۔اللہ کا اتنا اتنا ۔۔۔۔شکر ہے جتنا وہ چاہتا ہے ہم ادا کریں۔۔ پورے حق کے ساتھ۔۔ کروڑوں بار شکر ہے۔
آپ سب محفلین کا بھی بہت بہت شکریہ۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا
فلله الحمد والشكر على ذالك .
اللہ ان کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے ۔
 
آج ابو کا دوبارہ چیک اپ کروایا ہے۔ ڈاکٹر نے بہت خوشی کی خبر سنائی۔ کہتے آپ انہیں اب تھوڑی دیر کے لیے بیٹھا سکتے ہیں تکیہ وغیرہ رکھ کر ۔پہلے تو بالکل کروٹ تک لینے سے سختی سے منع کیا تھا۔۔ اب بہتری کی جانب آرہے ہیں۔۔ امید ظاہر کررہے ہیں پندرہ ،بیس دن تک تھوڑا تھوڑا چلنے کے قابل ہوجائیں گے۔۔۔۔اللہ کا اتنا اتنا ۔۔۔۔شکر ہے جتنا وہ چاہتا ہے ہم ادا کریں۔۔ پورے حق کے ساتھ۔۔ کروڑوں بار شکر ہے۔
آپ سب محفلین کا بھی بہت بہت شکریہ۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل سے سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ان شاءاللہ
 
نایاب

لائبریرین
اللہ سوہنا محترم ہادیہ بٹیا کے والد محترم کو اپنے رحم و کرم سے نوازتے صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
بہت دعائیں
 
Top