دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

فلک شیر

محفلین
اللہم اشف مرضنا و مرض جمیع المسلمین
اللہ تعالٰی بزرگوار کو مکمل قائم رہنے والی اور برکت والی صحت عطا فرمائے
 

کعنان

محفلین
بسم اللہ الرحمٰن الرٰحیم

یا رب العالمین ہادیہ کے والد محترم جو اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں انہیں صحت و تندرستی اور شفاء کاملہ عطا فرما، آمین!

اسال اللہ العظیم، رب العرش العظیم، ان یشفیہ
 
اذهب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
اللہ تعالیٰ ہادیہ کے والد محترم کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں
 

نبیل

تکنیکی معاون
نہایت تشویش ہوئی یہ جان کر۔ کیا ہوا تھا؟
اللہ تعالی ہادیہ کے والد کو اپنی حفاظت میں رکھیں اور انہیں شفا عاجلا کاملا عطا فرمائیں، آمین۔
 

باباجی

محفلین
اللہ اپنا خاص کرم فرماتے ہوئے ہادیہ کے والد محترم کو جلد از جلد صحتیابی عطا فرمائے ۔۔
اور گھر والوں بشمول ہادیہ کو ہمت عطا فرمائے اس مشکل وقت میں
 

آوازِ دوست

محفلین
اللہ کریم ہادیہ صاحبہ کے بابا کو صحت عطا فرمائے۔ اُنہیں پریشانیوں سے خوشیوں اور آسانیوں کی طرف لے جائے۔ آمین
 

محمداحمد

لائبریرین
ہم تہہ دل سے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہادیہ کے والدِ محترم کو بھرپور صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین۔
 

سین خے

محفلین
دعا ہے کہ اللہ پاک ہادیہ کے والد کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔

سب سے درخواست ہے کہ ان کے لئے خصوصی دعا کریں۔
 
Top