دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

سین خے

محفلین
ہادیہ کا میسج آیا ہے۔ جس چیز کا خطرہ تھا اللہ پاک نے وہ ٹال دی ہے، الحمدللہ۔ ان کے والد کو بیڈ ریسٹ بتایا گیا ہے۔ سب احباب ہادیہ کے والد کی جلد صحتیابی کے لئے ان کو دعاوَں میں یاد رکھئے گا :)
 
یاز

شکر الحمدللہ۔
اللہ تعالیٰ جلد مکمل صحتیاب کرے۔ آمین
 
ہادیہ کا میسج آیا ہے۔ جس چیز کا خطرہ تھا اللہ پاک نے وہ ٹال دی ہے، الحمدللہ۔ ان کے والد کو بیڈ ریسٹ بتایا گیا ہے۔ سب احباب ہادیہ کے والد کی جلد صحتیابی کے لئے ان کو دعاوَں میں یاد رکھئے گا :)
الحمدللہ. اللہ تعالی انہیں صحت کاملہ عطا فرمائیں. آمین
 
ہادیہ

محفلین
السلام علیکم! کیا حال ہیں سب محفلین کا؟
ابو مزدوروں کے ساتھ مل کر کچھ کام کروا رہے تھے۔۔ تو دوسری منزل سے گرے ہیں ۔ اور سامان بھی کچھ ان پہ آکر گرا۔ :(..جس وجہ سے زخمی ہوگئے تھے۔۔۔ ٹانگ ،پاؤں پہ فریکچر ہوا اور مہروں اور بیک بون کا مسئلہ بن گیا ہے۔۔۔۔ ابھی تو ابو بالکل اٹھ کر بیٹھ بھی نہیں سکتے ۔ نا ہی کروٹ لے سکتے۔۔ لیکن حرام مغز کے ڈیمیج ہونے کا جو خدشہ ڈاکٹرز کو تھا۔۔ الحمداللہ وہ ٹل گیا ہے ۔۔ ابھی حالت کافی سریس ہے۔۔:( لیکن ڈاکٹرز نے امید دلائی ہے کہ دو سے تین ماہ میں ریکوری ہوجائے گی۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔۔ یہ بہت بڑی پریشانی اتنی اچانک بنی ہے۔۔ تمام معزز محفلین کی شکر گزار ہوں ۔۔ جنہوں نے دعاؤں میں یاد رکھا۔۔اللہ آپ سب کو اور آپ کے پیاروں عزیزوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔۔ اللہ ہم سب کی پریشانیوں کو اپنے کرم اور رحمت سے دور فرمائے۔۔ آمین ثم آمین۔۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔
 
آخری تدوین:

سید ذیشان

محفلین
السلام علیکم! کیا حال ہیں سب محفلین کا؟
ابو مزدوروں کے ساتھ مل کر کچھ کام کروا رہے تھے۔۔ تو دوسری منزل سے گرے ہیں ۔ اور سامان بھی کچھ ان پہ آکر گرا۔ جس وجہ سے زخمی ہوگئے تھے۔۔۔ ٹانگ ،پاؤں پہ فریکچر ہوا اور مہروں اور بیک بون کا مسئلہ بن گیا تھا۔۔۔۔ ابھی تو ابو بالکل اٹھ کر بیٹھ بھی نہیں سکتے ۔ حالت کافی سریس ہے۔۔ لیکن ڈاکٹرز نے امید دلائی ہے کہ دو سے تین ماہ میں ریکوری ہوجائے گی۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔۔ یہ بہت بڑی پریشانی اتنی اچانک بنی ہے۔۔ تمام معزز محفلین کی شکر گزار ہوں ۔۔ جنہوں نے دعاؤں میں یاد رکھا۔۔ اللہ ہم سب کی پریشانیوں کو اپنے کرم اور رحمت سے دور فرمائے۔۔ آمین ثم آمین۔۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔
ثمہ آمین۔ اگر ڈاکٹر امید دلا رہے ہیں اور ٹیسٹ رزلٹ بھی اچھا ہے تو یہ تو خوش آئند بات ہے۔

اللہ سے دعا ہے کہ جلد صحتیاب فرما دیں۔ آمین۔
 
م حمزہ

محفلین
السلام علیکم! کیا حال ہیں سب محفلین کا؟
ابو مزدوروں کے ساتھ مل کر کچھ کام کروا رہے تھے۔۔ تو دوسری منزل سے گرے ہیں ۔ اور سامان بھی کچھ ان پہ آکر گرا۔ :(..جس وجہ سے زخمی ہوگئے تھے۔۔۔ ٹانگ ،پاؤں پہ فریکچر ہوا اور مہروں اور بیک بون کا مسئلہ بن گیا ہے۔۔۔۔ ابھی تو ابو بالکل اٹھ کر بیٹھ بھی نہیں سکتے ۔ نا ہی کروٹ لے سکتے۔۔ لیکن حرام مغز کے ڈیمیج ہونے کا جو خدشہ ڈاکٹرز کو تھا۔۔ الحمداللہ وہ ٹل گیا ہے ۔۔ ابھی حالت کافی سریس ہے۔۔:( لیکن ڈاکٹرز نے امید دلائی ہے کہ دو سے تین ماہ میں ریکوری ہوجائے گی۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔۔ یہ بہت بڑی پریشانی اتنی اچانک بنی ہے۔۔ تمام معزز محفلین کی شکر گزار ہوں ۔۔ جنہوں نے دعاؤں میں یاد رکھا۔۔اللہ آپ سب کو اور آپ کے پیاروں عزیزوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔۔ اللہ ہم سب کی پریشانیوں کو اپنے کرم اور رحمت سے دور فرمائے۔۔ آمین ثم آمین۔۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔
اللہ تعالٰی آپ کے والد محترم کو جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے.اور آپ کے گھر کو پھر سے خوشیوں اور مسرتوں سے بھر دے۔ آمین
 
فرقان احمد

یہ تفصیل جان کر صدمہ بھی پہنچا تاہم، اس میں خوش آئند بات یہ رہی کہ جلد ہی آپ کے والد صاحب تندرست و توانا ہو جائیں گے، ان شاء اللہ العزیز!

اللہ آپ کے والد صاحب کو شفائے کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے ۔۔۔۔۔۔!

بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
 
افسوس ہوا ،
اللہ کریم بخیر و عافیت صحت کاملیہ عطا فرمائیں ۔آمین
 
ہادیہ

محفلین
اللہ تعالی انہیں صحت عطا فرمائے۔ آمین۔

اللہ تعالیٰ مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین

اللہ تعالٰی آپ کے والد محترم کو جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے.اور آپ کے گھر کو پھر سے خوشیوں اور مسرتوں سے بھر دے۔ آمین

یہ تفصیل جان کر صدمہ بھی پہنچا تاہم، اس میں خوش آئند بات یہ رہی کہ جلد ہی آپ کے والد صاحب تندرست و توانا ہو جائیں گے، ان شاء اللہ العزیز!

اللہ آپ کے والد صاحب کو شفائے کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے ۔۔۔۔۔۔!

بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔

رب سائیں صحت کاملہ عطا فرمائے

افسوس ہوا ،
اللہ کریم بخیر و عافیت صحت کاملیہ عطا فرمائیں ۔آمین
شکر گزار ہوں آپ سب کی۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔
 
فاخر رضا

محفلین
سلام
رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں آپ کے والد کی مکمل صحتیابی کے لئے سب دعا گو ہیں۔ آپ بھی یقیناََ دعا اور صدقہ کر رہی ہونگی۔
جہاں تک چوٹ کا تعلق ہے یہ تو وقت لے گی۔ اس دوران لیٹے لیٹے کھاتے رہنے سے اور بھی مسائل ہو سکتے ہیں مثلاََ وزن بڑھنا، قبض وغیرہ۔ اب ان چیزوں کا بھی خیال رکھیے گا۔ گھر والے بس کھلانے پر زور دے رہے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ درد کی دواؤں کے بھی سائیڈ افیکٹ ہوتے ہیں۔ ان کا استعمال بھی سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔ امید ہے آپ پہلے سے ہی ان باتوں کی طرف متوجہ ہونگی
 
ہماری لاڈلی گڑیا ہادیہ کے والد محترم سیرئیسلی انجرڈ اور ہسپتال میں داخل ہیں۔ تمام محفلین سے التماس ہے کہ انہیں دعاؤں میں خصوصی طور پر یاد رکھیں۔ اللہ تعالی انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کی پریشانیوں کو مسرتوں میں بدل دے۔ آمین !
آمین۔
 
Top