1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

کیا یہ زلزلہ تھا؟ ۔۔۔۔ نہیں یہ زلزلہ نہیں تھا

نوید نے 'پاکستان میں زلزلہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 14, 2005

  1. نوید

    نوید محفلین

    مراسلے:
    123
    کیا یہ زلزلہ تھا؟ ۔۔۔۔ نہیں یہ زل

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    :haha:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,620
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    یہ واقعی نظریہ سازش کا شاہکار ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. افتخار راجہ

    افتخار راجہ محفلین

    مراسلے:
    2,770
    موڈ:
    Bookworm
    میرے خیال میں یہ ایک بھونڈی اور بغیر منظق کے تحریر ہے اگر یہ ایک ایٹمی دھماکہ تھا تو اسے بعد آنے والے جھٹکے صاحبِ تصنیف کہاں سے لائے ہیں۔ مجھے تو یہ پوری تحریر ہی نہایت غیر معیاری اور عامیانہ لگتی ہے اور صاحبِ تحریر سفارشی صحافی ہیں جنکا لکھا اچھا بُرا چھپ جاتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
    ظاہر ہے کہ مضمون نگار نے قیاس آرائی کی ہے اور اپنے کچھ درپردہ مقاصد حاصل کرنے کی کوشش۔ مگر اس طرح کے امکانات کو بغیر تحقیق کے رد کرنا بھی غلطی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. شعیب صفدر

    شعیب صفدر محفلین

    مراسلے:
    976
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    :haha: :drama: :pagal:
    کیا مذاق ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    یار صاف جھوٹ معلوم ہو رہا ہے۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    چاغی میں ہونے والے دھماکے کنٹرولڈ تھے جبکہ ان صاحب کے بیان کردہ دھماکے ایک مکمل طور پر اٹیمی دھماکے تھے۔ اگر ایسا تھا تو نا صرف یہ کہ پہاڑوں کا رنگ بدلنا چاھیے تھا بلکہ درجہ حرارت بھی انتہا تک جانا چاہیے تھا اور اٹیمی دھماکے کے بعد کے عوامل بھی ظہور پذیر ہونا چاہیے تھیں مگر ایسا کچھ نہیں ہوا۔۔ حیرت مجھے اس بات پر ہے کہ اردو پوائنٹ والوں نے یہ مضمون چھاپ کیسے دیا۔ حضرت کا تعلق مجھے اس طبقہ سے لگتا ہے جن کو ہر برائی کا آغاز امریکہ میں نظر آتا ہے۔ اس سے ایک لطیفہ یاد آ گیا۔ ایک صاحب کی اپنے گھر میں لڑائی ہو جاتی ہے اور وہ گھر میں غصے سے نکل پڑتے ہیں راستے میں کوئی دریافت کرتا ہے کیوں بھائی کیا ہوا ہے۔ تو بھنائے ہوئے بولتے ہیں بس جی سارا قصور امریکہ ہے۔ ویسے مضمون میں حد ہی کر دی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  8. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
    کچھ چیزوں کو "ٹریگر"trigger بھی تو کیا جا سکتا ہے، ضروری نہیں کہ دھماکہ خود اتنا بڑا ہو۔ میں مضمون نگار کی صفائی پیش نہیں کر رہا، صرف بیان کر رہا ہوں کہ ہم میں سے اکثر کو سائینس واجبی طور پر ہی آتی ہے۔ ابھی امریکی سائینس دان اعلان کریں کہ یہ ممکن ہے تو ہم بےچون و چرا مان لیں گے
    ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,459
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    آج ہی میں نے اردو کمپیوٹنگ گروپ میں ایک پوسٹ ریجیکٹ کی ہے۔ اس میں موصوف نے جیالاجی بگھارتے ہوئے ہندوستان کو زلزلے کا ذمےدار ٹھہرایا تھا۔ انھیں یہ خبر نہیں تھی کہ جیالاجی کے اعتبار سے ہند و پاک ہی نہیں برما، سری لنکا وغیرہ سبھی انڈین پلیٹ میں آتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  10. افتخار راجہ

    افتخار راجہ محفلین

    مراسلے:
    2,770
    موڈ:
    Bookworm
    یہی تو ہمارے ساتھ مسلہ ہےکہ ہمارے لوگ خوامخواہ کی منطق بندی شروع کردیتے ہیں بھلے اسکا حقیقت سے دور کا بھی تعلق نہ ہو۔

    اسی لیے کہاجاتا ہے کہ لکھنے والے کو بہت ہی محتاط رہنا چاہیے کہ لکھا ہوا تاریخ کا حصہ بن جاتا ہے اور اسی بات علامہ ابنِ خلدون جیسے تاریخدان بھی مستند حوالہ دیتے ہیں اور آخر میں ضرور لکھتے کہ میں نے وہی لکھا جو راوی نے بیان کیا۔
    اور آج اللہ معاف کرے جو دل میں آیا لکھ دیا چاہے کہ تیرے من چلے کا سودا ہے یہ اسی لیے آج ایک ایک تحریر کو پھونک پھونک کر اور سوچ سوچ کر پڑھنا پڑتا ہے اور دیکھنا پڑتا ہے کہ مصنف کون سے کھیت سے بول رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. ابوسہل

    ابوسہل محفلین

    مراسلے:
    1
    ہا ں یہ ژلزلہ تھا

    صرف ذہنی تخریب کاری[/FONT]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  12. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,357
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    میرا خیال ہے کہ یہ تحریر کسی تبصرے کے قابل ہی نہیں ماسوائے اس کے کہ یہ صاحب خود کسی کے ایجنٹ معلوم ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  13. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    اگر زلزلہ نہیں تھا تو ثبوت پیش کریں، کیا موصوف ہی اتنے عالم ہیں کہ انکے علاوہ کسی نے ایسا نہیں لکھا کہ وہ زلزلہ نہین تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  14. نوید صادق

    نوید صادق محفلین

    مراسلے:
    2,278
    دراصل یہ وہ لوگ ہیں جو بکری مرنے کا ذمہ دار بھی یا تو پرویز مشرف کو ٹھہراتے ہیں یا پھر امریکہ کو۔
    اب اس تحریر پر اس سے زیادہ کیا کہا جا سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  15. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,778
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    میرے کہنے کے لیے تو کسی نے کچھ چھوڑا ہی نہیں۔ :rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  16. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,086
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ حقیقت ہے کہ اسلام آباد براستہ واشنگٹن۔ اور امریکہ کی ہر منصوبہ بندی 30 ، 50، حتیٰ کے سو سال کی بھی ہوسکتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,086
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اجی بکری مرنے سے لیکر انسان کے مرنے تک کے یہ تمام حالات مشرف صاحب ہی کے پیدا کردا تو ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,086
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سب سے ضروری بات یہ کہ جب بھی امریکہ اور اسرائیل کی بات آتی ہے تو ہم منطق جیسی باتوں کا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں اور اپنی سوچ کو امریکہ و اسرائیل کی طرف موڑنے سے روک لیتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    نوید صاحب ، مراسلے کے لیے بہت شکریہ ،
     
  20. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اوہو، کیا یہاں‌کسی نے H.A.A.R.P ٹیکنالوجی کے بارے میں سنا ہے؟
    زلزلے پیدا کرنے کیلئے زمین میں گھسنے کی ضرورت نہیں ہے۔ سیٹلائیٹ کی مدد سے بھی مصنوعی بھونچال لایا جا سکتا ہے :grin:
     

اس صفحے کی تشہیر