ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
مختلف جرائد میں جاسوسی کہانیاں آئے دن شائع تو ہوتی رہتی ہیں ۔ عین ممکن ہے کہ ان میں سے کسی سے لیتے ہوں ۔ جاسوسی کہانیاں لکھنے والے مصنفین کی کہانیوں کے اپنے مجموعے بھی شائع ہوئے ہیں ، وہاں سے بھی مواد لیا جاسکتا ہے۔ بہت سالوں سے میرا انگریز ی میں مطالعہ صرف شاعری اور آرٹ تک محدود ہے ۔ کہانیاں وغیرہ پڑھنا ایک عرصہ ہو اترک کردیا۔ہمارے ہاں مختلف جاسوسی قسم کے ڈائجسٹ میں بہت سی چھوٹی کہانیاں طبع زاد کی بجائے ترجمہ شدہ ہوتی ہیں۔ ان میں کرداروں اور علاقوں کے نام بھی وہی ہوتے ہیں۔
یہ مصنفین یہ کہانیاں کہاں سے لیتے ہیں؟
آخری تدوین: