کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ لو کر لو گل۔

ساری رات کہانی سنتے رہے، صبح اٹھ کر پوچھتے ہیں مجنوں عورت تھی کہ مرد۔

ارے بھئی سبزی ہے، اتنی تفصیل سے لکھا تو ہے اور طریقہ بھی لکھا ہے کہ کیسے پکاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کچے تربوز کی عمر بھی لکھ دینی تھی کہ اتنے دنوں کا ہوتا ہے جس سے کچنار چھوٹی ہوتی ہے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
آج کل ہائیکنگ کے دوران پہاڑیوں میں کئی لوگوں کو کچنار کو توڑتے دیکھتا ہوں وہ بتاتے ہی کہ کچنار منڈی میں بیچتے ہیں۔ ابھی مجھے خیال آرہا ہے کہ اس اتوار کو کچھ کچنار توڑ کر ان کو پکانے کا تجربہ کروں۔ کوئی رہنمائی۔

ہماری بیگم صاحبہ بھی پاکستان سے لرکرآئی ہیں آج شام کو گوشت لیکر جاوں گا تو کل پکے گا
:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: ظہور احمد سولنگی
بہن اگر آپ پاکستان میں رہتی ہیں تو بتانا شاید میں بھجوادوں ۔


آپ کے خلوص کے لیے بہت شکریہ ظہور بھائی ۔ آپ کا کہہ دینا ہی بہت ہے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔ شکریہ

ظہور بھائی ان کے حصے کی مجھے بھجوا دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر ایسا پروگرام بن جائے تو تھوڑا سا اور اضافہ کر لیں کہ پکانے اور ساتھ میں دو روٹی کی آپشن بھی ہونی چاہیے۔
 
Top