کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

ظہور احمد سولنگی نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 15, 2009

  1. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شگفتہ تدوین تو اس لئے کی تھی کہ مجھے ایک لائن کوٹ کرنی تھی جبکہ دو ہو گئیں تھیں ۔۔ بعد میں دیکھا تو ایک تدوین کی ۔۔
     
  2. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    لوگو ایک اعلام سنیں کچنار کی تصاوری آگئی ہیں

    جس نے کچنار نہیں دیکھا وہ آج دیکھ لے بعد میں نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  3. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,646
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زینب اب بتاؤ یہ کیا ہے ۔ اور استانی جی آپ بھی بتاؤ یہ کیا ہے ۔ یہ کچنار ہے یا باٹا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    میری اطلاع کے مطابق تو انہیں سرخی مائل ہوناچاہیے۔
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,447
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شکریہ ظہور بھائی، یہ کچنار ہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. تیلے شاہ

    تیلے شاہ محفلین

    مراسلے:
    3,283
    اب تو تصاویر لگ گئی ہیں تو میرے خیال میں مجھے لینے کی ضرورت نہیں ہے
     
  7. تیلے شاہ

    تیلے شاہ محفلین

    مراسلے:
    3,283
    مہان بن کر عزت افزائی کا موقع دیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,646
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    او زینبےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
    کتھے ٹر گئی ایں ۔ ایہہ ویخ کی اے ۔ باٹا اے کہ کچنار کہ دوویں ۔۔؟؟؟؟
    بڑے دن ہو گئے ہا ہا ہا نہیں سنا ۔۔؟
     
  9. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    اگر زینب بہن آئی تو میں یہاں کچھوے، سانپ، گرگٹ اور نیولے کی تصاویر لگادوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,646
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سولنگی صاحب بہن بھی کہتے ہو اور دھمکیاں بھی دیتے ہو ۔ آپ تصویریں لگاؤ پھر دیکھو رِن کا کمال ۔ زینب کو اس دھاگے سے کوئی باز نہین رکھ سکتا ۔ ایک ہی تو ہے جو پہلیں ڈالتی پھرتی ہے پوری محفل میں آپ اسے بھی منع کرنا چاہتے ہیں ۔

    زینبےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    تو زینب بہن سے پوچھیں کچنار ۔۔۔۔۔۔ کے گوشت/قیمے میں کیسے بنایا جاتا ہے۔
    نام نہیں لکھ رہاہے شاید کسی کو کراہت ہور اور مجھے مسلمانی سے نکال دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,646
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ ------ کا گوشت یا قیمہ ہاتھ سے بنا کر پلیٹ میں ڈال کر رکھیں میں کود آپ کو ترکیب بتاؤں گا ۔ پھر دیکھتے ہیں کتنا حوصلہ ہے کھانے کا:devil:

    زینبےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    آپ نہیں بھائی۔ صرف دیکھتے ہیں اس بہن میں کتنی ہمت ہے؟
    ہمت سے ہمت علی نہ سمجھنا جو پنجاب کو توڑنا چاہتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,646
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زینب اگر ترکیب بتا دے تو آپ کھاؤ گے ۔۔؟ اور ہمت علی جو بھی ہیں جیسے بھی ہیں میرے لیئے محترم ہیں ۔ انکی رائے کو اختلاف رائے کرنے کے باوجود مجھے وہ برے نہیں لگتے ۔ ہمارے ساتھی ہیں اور ساتھیوں سے اختلاف ہونا کوئی بڑی بات نہیں ۔ ہاں کبھی کبھی سردرد ہوتا ہے انکی وضاحتیں سن سن کر لیکن شاید ابھی میں اس زاویے سے دیکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا جس سے وہ دیکھتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    میرے ساتھ آپ اور زینب بھی کھائیں گی۔ ورنہ سندہ پنجاب کا جھگڑا شروع ہوجائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,646
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فرمائیش آپ کی ہے ۔ تو آپ کو ہی کھانا پڑے گا نا ۔ ہمارے پاس تو چائینیز اور فلی پی نوز ہیں تراکیب بتانے کو آپ کے پاس کھانے والا اور کوئی نہیں ہوگا ۔ ویسے بھی ----- پہاڑی چاہیئے ہونگے ۔ مریل مریل شہری نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    یار کان ادھر کریں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سمجھ گئے نا۔
    بس سمجھا کریں اب کسی کو نہیں بتانا پلیز۔
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,447
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زیادہ سے زیادہ گو کے گوشت کے بارے میں کہہ رہے ہوں گے یا سانپ کے۔
     
  19. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    آپ کو کیسے پتہ لگا۔ آُپ چپکے سے سن رہے تھا یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شمشاد بھائی بری بات ہے کسی کی بات نہیں سنتے نا
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    210,447
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نہیں میں نے سنا نہیں تھا، اندازہ لگایا تھا کہ ان میں سے ہی کوئی ایک ہو گا۔ کیونکہ کچھوے کا گوشت پکانے کی ترکیب ابھی تک کسی نے نہیں بتائی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر