سارہ خان
محفلین
![]()
سارہ
تدوین کیوں کر ڈالی میں دیکھا تھا اس دن یہاں لیکن رپلائی نہیں کر سکی تھی ، ابھی دیکھا تو تدوین ہو چکی ہے ۔
شگفتہ تدوین تو اس لئے کی تھی کہ مجھے ایک لائن کوٹ کرنی تھی جبکہ دو ہو گئیں تھیں ۔۔ بعد میں دیکھا تو ایک تدوین کی ۔۔
![]()
سارہ
تدوین کیوں کر ڈالی میں دیکھا تھا اس دن یہاں لیکن رپلائی نہیں کر سکی تھی ، ابھی دیکھا تو تدوین ہو چکی ہے ۔
اب تو تصاویر لگ گئی ہیں تو میرے خیال میں مجھے لینے کی ضرورت نہیں ہےشاہ پکانے سے پہلے کچھ تصاویر لے لیجیئے گا اور کچھ پکانے کے بعد بھی۔
میں تشریف لے آؤں یہ نہیں کہاں زینبے پتہ بتا میں بھیج دوں گا![]()
اگر زینب بہن آئی تو میں یہاں کچھوے، سانپ، گرگٹ اور نیولے کی تصاویر لگادوں گا۔او زینبےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
کتھے ٹر گئی ایں ۔ ایہہ ویخ کی اے ۔ باٹا اے کہ کچنار کہ دوویں ۔۔؟؟؟؟
بڑے دن ہو گئے ہا ہا ہا نہیں سنا ۔۔؟
اگر زینب بہن آئی تو میں یہاں کچھوے، سانپ، گرگٹ اور نیولے کی تصاویر لگادوں گا۔
سولنگی صاحب بہن بھی کہتے ہو اور دھمکیاں بھی دیتے ہو ۔ آپ تصویریں لگاؤ پھر دیکھو رِن کا کمال ۔ زینب کو اس دھاگے سے کوئی باز نہین رکھ سکتا ۔ ایک ہی تو ہے جو پہلیں ڈالتی پھرتی ہے پوری محفل میں آپ اسے بھی منع کرنا چاہتے ہیں ۔
زینبےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے

آپ ------ کا گوشت یا قیمہ ہاتھ سے بنا کر پلیٹ میں ڈال کر رکھیں میں کود آپ کو ترکیب بتاؤں گا ۔ پھر دیکھتے ہیں کتنا حوصلہ ہے کھانے کا
زینبےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
زینب اگر ترکیب بتا دے تو آپ کھاؤ گے ۔۔؟ اور ہمت علی جو بھی ہیں جیسے بھی ہیں میرے لیئے محترم ہیں ۔ انکی رائے کو اختلاف رائے کرنے کے باوجود مجھے وہ برے نہیں لگتے ۔ ہمارے ساتھی ہیں اور ساتھیوں سے اختلاف ہونا کوئی بڑی بات نہیں ۔ ہاں کبھی کبھی سردرد ہوتا ہے انکی وضاحتیں سن سن کر لیکن شاید ابھی میں اس زاویے سے دیکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا جس سے وہ دیکھتے ہیں
میرے ساتھ آپ اور زینب بھی کھائیں گی۔ ورنہ سندہ پنجاب کا جھگڑا شروع ہوجائے گا۔
فرمائیش آپ کی ہے ۔ تو آپ کو ہی کھانا پڑے گا نا ۔ ہمارے پاس تو چائینیز اور فلی پی نوز ہیں تراکیب بتانے کو آپ کے پاس کھانے والا اور کوئی نہیں ہوگا ۔ ویسے بھی ----- پہاڑی چاہیئے ہونگے ۔ مریل مریل شہری نہیں
زیادہ سے زیادہ گو کے گوشت کے بارے میں کہہ رہے ہوں گے یا سانپ کے۔