کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

ظہور احمد سولنگی نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 15, 2009

  1. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    بھائی جی یہ باٹا تو نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔میں آج اس دھاگے پر ترکیب دیکھنے ہی آئی کیوں کہ میں آج ہی پاکستانی گروسری سے کچنار لائی ہوں‌
     
  2. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    ہاہاہاہا فیصل بھائی یہ باٹا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کچنار ہی ہے آج میں لائی ہوں‌الحاج گروسری سے :grin:
     
  3. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    لگا کے تو دیکھیں میں آپ کے سامنے سے پکے پکائے کچنار گوشت کا ڈونگا اٹھا کے بھاگ جانا ہے :rollingonthefloor:
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شکر ہے تمہیں یقین تو آیا کہ یہ کچنار ہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    ہائے فیصل بھائی رولا تونہ ڈالیں میں یہان‌ہی ہوں لوگ سمجھیئں گے زینبے قرضہ لے کر بھاگی ہے :rollingonthefloor:
     
  6. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    آپ ایسا کریں کچن کی چھت سے الٹا لٹک جایئں جو بھی قریب ترین بندہ ہو اسے کہیں آپ کو لال موٹی ثابت مرچوں کی دھونی دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب آپ نیچے اتریں گے تو ۔۔۔۔کا گوشت تیار ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب یہ نا پوچھنا یہ دھونی کیا ہوتی ہے :rollingonthefloor:
     
  7. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    اوپر جو ترکیب بتائی ہے اسی سے بنے گا اور اپ کو کھانے میں مزہ بھی آئے گا پا جی:grin:
     
  8. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    اسی چیزیں آپ کھایئں تقویت ملے گی ہم پنجابی سرسوں کھا کے لسی کے جگ پینے والے جی دار بندے ہیں‌:grin:
     
  9. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    اب کھا پی کر ہضم کر چکے ہیں تب دعوت دے رہے ہیں ہائے کتنے کنجوس بھائی ہین آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب فٹا فٹ بھابھی سے پوچھ کے بتایئں کہ کچنار ابال کر اس کا پانی گرا دیا جاتا ہے نا پھر بھونتے ہوئے قیمے یا گوشت میں ڈالا جاتا ہے؟؟
     
  10. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    کل بنارہی ہوںقیمے کے ساتھ کھلا دوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر سوچ لیں میں پہلی بار پکانے کا تجربہ کرنے والی ہوں‌:grin:
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    قیمے میں نہیں، گوشت کے ساتھ پکاؤ۔ اس کا اصل مزہ گوشت کے ساتھ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    حرام گوشت کا ڈونگا۔ استغفراللہ
     
  13. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    دھونی کا مجھے بھی پتہ ہے مگر کسی میں بشمول آپ میں ہمت نہیں کہ ایسا کرے۔ آخر ہم نے بھی بچپن میں لسی پی ہوئی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    لسی کا پورا جگ پی لیتی ہیں۔ مجھے توہولی یاد آرہی ہے جب ہمارے بڑے بھنگ پیتے ہونگے اور غالبا آپ کے بڑے بھی پیتے ہونگے۔ میں نے سناہے کچھ لوگ لسی میں بھی بھنگ ڈال کرپیتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    یہ کچنار اور قیمہ تو نہیں شاید کوئی اور چیز بنے گی۔
     
  16. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    ہا ں نا کچھ اور یہ کہ شمشاد بھائی کی بات مانتے ہوئے میں قیمے کی بجائے گوشٹ ڈالوں گی بون لیس۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,872
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    کوشش کیجیے گا مٹن ڈالیں۔ مٹن میں زیادہ لذیذ بنتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ارے کہاں گئی پھر کچنار اور گوشت کی ڈش؟
     
  19. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    وہ انتظار بھی ختم ہوگیا جب ہم نے کچنار قیمے کے ساتھ پکائی۔
    لوجی یہ تصاویر حاضر ہیں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ لیکن پھر آپ نے قیمے میں ہی پکا دی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر