کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

زینب

محفلین
زینب اب بتاؤ یہ کیا ہے ۔ اور استانی جی آپ بھی بتاؤ یہ کیا ہے ۔ یہ کچنار ہے یا باٹا

بھائی جی یہ باٹا تو نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔میں آج اس دھاگے پر ترکیب دیکھنے ہی آئی کیوں کہ میں آج ہی پاکستانی گروسری سے کچنار لائی ہوں‌
 

زینب

محفلین
او زینبےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
کتھے ٹر گئی ایں ۔ ایہہ ویخ کی اے ۔ باٹا اے کہ کچنار کہ دوویں ۔۔؟؟؟؟
بڑے دن ہو گئے ہا ہا ہا نہیں سنا ۔۔؟

ہاہاہاہا فیصل بھائی یہ باٹا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کچنار ہی ہے آج میں لائی ہوں‌الحاج گروسری سے :grin:
 

زینب

محفلین
سولنگی صاحب بہن بھی کہتے ہو اور دھمکیاں بھی دیتے ہو ۔ آپ تصویریں لگاؤ پھر دیکھو رِن کا کمال ۔ زینب کو اس دھاگے سے کوئی باز نہین رکھ سکتا ۔ ایک ہی تو ہے جو پہلیں ڈالتی پھرتی ہے پوری محفل میں آپ اسے بھی منع کرنا چاہتے ہیں ۔

زینبےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے

ہائے فیصل بھائی رولا تونہ ڈالیں میں یہان‌ہی ہوں لوگ سمجھیئں گے زینبے قرضہ لے کر بھاگی ہے :rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
تو زینب بہن سے پوچھیں کچنار ۔۔۔۔۔۔ کے گوشت/قیمے میں کیسے بنایا جاتا ہے۔
نام نہیں لکھ رہاہے شاید کسی کو کراہت ہور اور مجھے مسلمانی سے نکال دیں۔

آپ ایسا کریں کچن کی چھت سے الٹا لٹک جایئں جو بھی قریب ترین بندہ ہو اسے کہیں آپ کو لال موٹی ثابت مرچوں کی دھونی دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب آپ نیچے اتریں گے تو ۔۔۔۔کا گوشت تیار ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب یہ نا پوچھنا یہ دھونی کیا ہوتی ہے :rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
مہان بن کر عزت افزائی کا موقع دیں

اب کھا پی کر ہضم کر چکے ہیں تب دعوت دے رہے ہیں ہائے کتنے کنجوس بھائی ہین آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب فٹا فٹ بھابھی سے پوچھ کے بتایئں کہ کچنار ابال کر اس کا پانی گرا دیا جاتا ہے نا پھر بھونتے ہوئے قیمے یا گوشت میں ڈالا جاتا ہے؟؟
 

زینب

محفلین
وہ کیوں بھلا؟

نبیل بھائی نے تالے کب سے بیچنے شروع کر دیئے؟

اچھا ایک شرط پر خلاصی ہو سکتی ہے کہ کچنار پکا کر کھلا دو۔

کل بنارہی ہوںقیمے کے ساتھ کھلا دوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر سوچ لیں میں پہلی بار پکانے کا تجربہ کرنے والی ہوں‌:grin:
 
آپ ایسا کریں کچن کی چھت سے الٹا لٹک جایئں جو بھی قریب ترین بندہ ہو اسے کہیں آپ کو لال موٹی ثابت مرچوں کی دھونی دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب آپ نیچے اتریں گے تو ۔۔۔۔کا گوشت تیار ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب یہ نا پوچھنا یہ دھونی کیا ہوتی ہے :rollingonthefloor:

دھونی کا مجھے بھی پتہ ہے مگر کسی میں بشمول آپ میں ہمت نہیں کہ ایسا کرے۔ آخر ہم نے بھی بچپن میں لسی پی ہوئی ہے۔
 
اسی چیزیں آپ کھایئں تقویت ملے گی ہم پنجابی سرسوں کھا کے لسی کے جگ پینے والے جی دار بندے ہیں‌:grin:

لسی کا پورا جگ پی لیتی ہیں۔ مجھے توہولی یاد آرہی ہے جب ہمارے بڑے بھنگ پیتے ہونگے اور غالبا آپ کے بڑے بھی پیتے ہونگے۔ میں نے سناہے کچھ لوگ لسی میں بھی بھنگ ڈال کرپیتے ہیں۔
 

زینب

محفلین
ہا ں نا کچھ اور یہ کہ شمشاد بھائی کی بات مانتے ہوئے میں قیمے کی بجائے گوشٹ ڈالوں گی بون لیس۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
وہ انتظار بھی ختم ہوگیا جب ہم نے کچنار قیمے کے ساتھ پکائی۔
لوجی یہ تصاویر حاضر ہیں۔
kach.jpg

kach1.jpg

kacn2.jpg
 
Top