کون ہے جو محفل میں آیا - 66

مقدس نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 10, 2011

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    وہ بھیا سردی اسٹارٹ ہو گئی ہے ناں
    اب یہی کچھ ہو گا
    آئی ہیٹ وینٹر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اگر تو صرف سردی میں ی پرابلم ہوتی ہیں تو پھر تو تم یخنی پیو دیسی مرغی کی۔
    بہت فائدے مند ہے وہ۔
     
  3. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    سردی میں بھی اور ڈسٹ کی وجہ سے بھی ہوتا ہے
    یخنی یو مین سوپ وہ میرے کو اچھا نہیں لگتا بھیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایک تو اس کو نہ یخنی اچھی لگتی ہے نہ اسکو دودھ اچھا لگتا ہے،

    ویسے فہیم وہاں دیسی مرغی کہاں ملے گی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ڈسٹ سے بچو اور کوشش کرو کہ اپنے کانوں اور سر کو کور رکھو کہ وہ زیادہ ٹھنڈے نہ ہونے پائیں۔
    زیادہ ٹھنڈی چیزیں مت لو،
    اور سوپ پسند نہیں تو پھر فش کھاؤ سردی میں، یا پھر فش کے کیپسول لو، بلیک کافی پیئو اور نیند پوری لو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    یہی تو پرابلم ہے اس کی طبیعت خرابی کی کہ اس کو کچھ پسند نہیں۔
    اور وہاں پر وہاں کی دیسی مرغی تو مل جائے گی نہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    جی بھیا وہ تو کرتی ہوں لیکن آئسکریم دیکھ کر مجھ سے نہیں رہا جاتا۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ساڑھے تین سے بھی اوپر وقت ہوگیا۔
    ہم تو بھاگے اب۔

    انشاءاللہ پھر ملتے ہیں۔
    اللہ حافظ
    شب بخیر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    جہاں تک میری معلومات ہیں ایستھما میں آئسکریم ایفیکٹ کرتی ہے اور اٹیک کو بڑھا دیتی ہے۔
    لیکن اگر زیادہ مقدار میں کھائی جائے تو۔
    اس لیے ایک دو چمچے کھالیا کرو۔
    لیکن بہتر ہے کہ تھوڑا پرہیز کرو۔

    صحت اچھی تو سب اچھا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    تھوڑی سی تو مجھے اچھی نہیں لگتی بھیا
    پر اب نہیں کھاؤں گی۔۔ سردیوں میں:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    یہ مفت کالز کے مزے اس دسمبر تک ہیں۔ اس کے بعد شاید گوگل وائس والا نمبر مفت نہیں رہ جائے گا۔ ہاں جی میل سے جی میل پر کالنگ یا پھر گوگل پلس کی کا ہینگ آؤٹ اور بات ہے۔ :)

    شرمند ہونے والی کوئی بات نہیں کیوں کہ آپ کی کال آنے کے پندرہ منٹ بعد کا الارم لگا ہوا تھا اور ہمیں اس وقت ہر حال میں اٹھنا تھا۔ ہم کافی محظوظ ہوئے اس ہنگامے کا حصہ بن کر۔ ویسے لطف کی بات یہ ہے کہ زیادہ دیر سے آن لائن نہ پا کر مقدس بٹیا رانی نے ہم سے تھوڑی دیر قبل رابطہ کیا تھا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  12. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,795
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اوہو، اگر میں تھوڑا اور رُک جاتا تو سعود سے بھی گفت گو ہوجاتی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  13. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    کچھ عرصہ قبل ہم نے کئی دفعہ آپ کو کال کرنے کی کوشش کی تھی منظرنامہ کے حوالے سے لیکن فون نہیں موصول ہوا۔ اللہ جانے ہم درست نمبر پر فون کر بھی رہے تھے یا نہیں۔ :)
     
  14. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    :AOA:
    ہم بھی حاضر ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    وعلیکم السلام۔

    کیسے مزاج ہیں برادرم؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    و علیکم السلام

    کیسے ہیں درویش بھائی اور وہاں موسم کیسا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    السلام علیکم

    میں بھی حاضر
     
  18. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    السلام علیکم سب کو:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    لالہ میں غصہ ہوں آپ سے :nottalking::nottalking:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ۔
    کیسےہیں سب دوست ؟ بہنیں ؟ بھائی ؟ بزرگ ؟
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر