کون ہے جو محفل میں آیا - 66

مقدس نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 10, 2011

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    تو پھر ہم آج سے آپ کے شاگرد بن گئے ہیں کہیں کیسے کر تے ہیں ایسے ہی باتیں۔ سیر ہم سیکھنے کے لیے تیار ہیں فیزتو ایک مہہ مکمل ہو نے پر ہی میلے گئی :laugh:

    میں تو آتنی باتیں نہیں کے سکتی ہوں آپ لوگ تو ایک دن میں 3 تا 4 صفہ جتنی باتیں کر تے ہیں میں آتنی باتیں نہیں کر سکتی :doh:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں لالہ لکھ لکھ کر ہاتھ میں درد ہو رہی ہے اور ابھی تو کالج جا کے ٹیسٹ بھی دینا ہے :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اوہ ہ ہ ۔۔ میرا منّا۔۔۔ اللہ رحم کرے گڑیا ہاتھ کا صدقہ نکال کسی فقیر کو دے دو۔۔ ہاہاہاہاہا
    اللہ کامیاب کرے گا میری گڑیا کو خوش رہو شہزادی۔۔
     
  4. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    کوئی توہے اس محفل ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    میں بھی ہوں تبسم سس کیا حال ہیں آپ کے ؟؟؟:rolleyes:
     
  6. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ہاتھ صدقہ مطلب لالہ؟؟:(
    اور آپ نے جو کل فہیم لالہ اور امین لالہ اور عمار لالہ کے ساتھ ائسکریم کھائی مجھے بھی دیں فٹا فٹ؟؟؟:waiting:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    جی ہاں کب سے سوچ رہے ہیں کہ کہاں سے بات سمجھ آئے
     
  8. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    السلام وعلیکمممممممممممممممممممممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سنا ے مجھے بڑے "وڈے وڈے "لوگ یاد فرما رہے ہیں سوچا درشن دے آوں۔۔۔۔۔۔۔۔ویسےاس سے پہلےکہ شمشاد بھائی چپل لے ک میرے استقبال کو آیئں یہ میں بھاگی یہاں سے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  9. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    جی ہاں ہیں مگر خاموش ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    میں ٹھیک ہوں آپ کے ٹیسٹ کی تیا ری آچھے سے ہو گئی ہے نا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    جی آیاں نوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    سوچے نہیں بات کرئیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    خاموشی کب ٹوٹے گی آپ کی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    خاموش تو نہیں مگر بات جب دو افراد کے درمیان چل رہی ہو تو خاموش تماشائی لگتا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    وعلیکم اسلام
    آپ آئسے کام کر تی ہی کیوں ہیں شمشاد لالہ مارئیں جہ سے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    وعلیکم السلام :)
    شمشاد لالہ مجھے دیکھتے ہی بھاگ جاتے ہیں زینب :) اور آپ آجکل کہاں بزی ہوتی ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    زینب ب ب ب۔۔۔ مغل آگئی ہے سب آیۃ الکرسی پڑھ لو دوستو !!! ہاہاہاہ ۔۔۔وعلیکم السلام بہت بے وفا بہن ہو تم ۔۔ قسم سے کان کھینچنے کا دل کر رہا ہے۔۔
    کہاں غائب تھیں بہت یاد کیا میں بہت۔۔ بہت اچھا کیا واپس آئی ہو شاباش اللہ تمھیں حیاتی دے منّے۔۔ کوئی چھٹی نہ کرنا ۔۔میں تو ‘‘ قسمے پاہ جی ‘‘ کو ترس کر رہ گیا تھا۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    خاموش تماشائی نابنے پوچھ لئیں کیا باتیں ہو رہی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    وہ تو نظر آرہی ہیں مگر مداخلت کیونکر کروں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ضرور ملے گی گڑیا۔۔ ضرور ملے گی ۔۔ میں باقی تصویریں لگاتا ہوں۔ جو جی میں آئے کھا لینا ۔ ٹھیک ہے ناں ۔۔۔؟
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر