کون ہے جو محفل میں آیا - 66

مقدس نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 10, 2011

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ہاہاہاہاہاہا،
    ایسا ویسا، تم ہوتے تو معلوم ہوتا کہ مزہ کسے کہتے ہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    یہ کہیں کہ مغل بھائی کو آلو کے چپس نہیں کھلائے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    جی مغل بھائی ری سائز کرکے بھیجتا ہوں۔
    ایسے تو بہت زیادہ سائز ہے۔
    تھوڑا سا انتظار کیجئے بس۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یار ہوسٹ پر اپلوڈ کرکے لنک مجھےذپ کردو تاکہ آسانی رہے۔۔ اور ای میل بھی کردینا۔۔میں ویڈیو اپلوڈ کرچکا ہوں تصاویر لگاتا ہوں شامل کرتا ہوں احوال لکھ مارا ہے
     
  5. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    میں میل مار چکا ہوں۔
    کافی دیر ہوئی ابھی تو۔
    چیک کریں آگئی ہوں گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    السلام علیکم سوئیٹ بھیاززز اینڈ سسزز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    و علیکم السلام

    اتنی دیر سے آئی ہو۔ اب تمہاری سزا یہ ہے کہ اکیلی محفل میں گھومتی پھرتی رہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    وعلیکم السلام گڑیا ۔۔ جیتی رہو۔۔ فٹافٹ ہمارے دستخط میں (سرخ ) ربط پر جاؤ اور احوال پڑھو۔۔ کوئیک۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شمشاد بھائی احوال ملاحظہ کیجے ۔۔ دستخط میں ربط ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    وعلیکم السلام

    اور آج کہاں گم صم ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    فہیم باقی تصاویر بھی لگادو لگے ہاتھوں، مجھے نیند آرہی ہے ۔۔ پلیز۔۔
    شب بخیر۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    وہ تو اب امین بھائی لگائیں گے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    چلو میں صبح لگا دوں گا۔ شب بخیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت اچھا لکھا ہے محمود بھائی۔ زبردست۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بھیاززز وہ ناں میری طبعیت اچھی نہیں تھی آئی ہیڈ ایستھما اٹیک
    اس لیے میں نہیں آ سکی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایک سر درد، ایک ایستھما، ابھی کیا کیا باقی ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اب کیسی ہو مقدس۔

    میرا تو جانے کا ٹائم ہو گیا۔

    شمشاد ، اپ اچھی طرح خبر لے لیجیے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    وہ بھیا پتا نہیں ۔۔ ابھی بھی سانس لینے میں پرابلم ہو رہا ہے۔۔

    محب بھیا آپ تو ابھی آئے ہیں پھر جا رہے ہیں:(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اوہ بھئی کیا کررکھا ہے طبیعت کو۔
    دیکھ لگ کر علاج کراؤ کسی اچھے ڈاکٹر سے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس کی کیا خبر لینی، ہاں اس کی خیر خبر معلوم کی جا سکتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر