کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
یار ہوسٹ پر اپلوڈ کرکے لنک مجھےذپ کردو تاکہ آسانی رہے۔۔ اور ای میل بھی کردینا۔۔میں ویڈیو اپلوڈ کرچکا ہوں تصاویر لگاتا ہوں شامل کرتا ہوں احوال لکھ مارا ہے
 

فہیم

لائبریرین
یار ہوسٹ پر اپلوڈ کرکے لنک مجھےذپ کردو تاکہ آسانی رہے۔۔ اور ای میل بھی کردینا۔۔میں ویڈیو اپلوڈ کرچکا ہوں تصاویر لگاتا ہوں شامل کرتا ہوں احوال لکھ مارا ہے

میں میل مار چکا ہوں۔
کافی دیر ہوئی ابھی تو۔
چیک کریں آگئی ہوں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اتنی دیر سے آئی ہو۔ اب تمہاری سزا یہ ہے کہ اکیلی محفل میں گھومتی پھرتی رہو۔
 

مقدس

لائبریرین
بھیاززز وہ ناں میری طبعیت اچھی نہیں تھی آئی ہیڈ ایستھما اٹیک
اس لیے میں نہیں آ سکی
 

مقدس

لائبریرین
وہ بھیا پتا نہیں ۔۔ ابھی بھی سانس لینے میں پرابلم ہو رہا ہے۔۔

محب بھیا آپ تو ابھی آئے ہیں پھر جا رہے ہیں:(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top